اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

جاسمن

لائبریرین
152.jpg
 

عرفان سعید

محفلین
کوئی تازہ تصاویر تو نہیں ہیں، لیکن پٹاری سے 2007 کی کچھ تصویریں برآمد ہوئی ہیں۔

3 نومبر 2007 کو جاپان کے جنوب مغرب میں سمندر کے کنارے واقع شیراہاما کے قصبے میں سیاحت کے لیے جانا ہوا۔ سمندر کے کنارے سورج کے ڈوبنے کا منظر کیمرے میں قید کرنے کی کوشش کی تھی۔ ان کی تصاویر شیئر کر رہا ہوں۔

سمندر میں کھڑی ایک چٹان جس کا وسطی حصہ کھلا ہوا ہے۔

3KETGHw.jpg


غروبِ آفتاب کا وقت قریب آتے ہوئے

5mQX9fy.jpg


EjVyaYS.jpg
 
Top