تاسف برادر وصی اللہ کے بھائی کا انتقال پر ملال!

شمشاد خان

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، آخرت کے مراحل آسان فرمائے اور اہل خانہ کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔
 
Top