ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

تعمیر

محفلین
جی اسی پہ کام کر رہا ہوں۔ کوشش ہے کہ جلد سے جلد یہ کام ہو جائے۔
کیا آپ کے پاس ریختہ کی کتابیں براؤزر میں کھُل رہیں ہیں۔ میرے پاس یہ ایرر آج آنا شروع ہوا ہے اور بالکل یہی ایرر ریختہ کی سائیٹ سے بھی آ رہا ہے۔

اگر آپ کو کسی کتاب کے ڈاؤنلوڈ کرنے میں مسئلہ ہو تو اس کتاب کو براؤزر میں چیک کر لیں۔کتابیں اسی صورت میں ڈاؤنلوڈ ہوں گی جب آپ اس کتاب کے صفحات کو ریختہ کی سائیٹ میں دیکھ سکیں۔ میرے تجربے کے مطابق ریختہ کا سی ڈی این کافی دفعہ مسئلہ کرتا ہے۔
64 بٹ میں کوئی مسئلہ نہیں ، بس وہ آخری صفحہ کا تھا جسے شاید آپ نے جدید ورژن میں درست کر دیا ہے (گوکہ میں نے ابھی چیک نہیں کیا)۔ کل تو اس ورژن پر ایک کتاب کے تمام امیجز (سوائے آخری امیج کے) بآسانی ڈاؤن لوڈ ہو گئے تھے۔
البتہ 32 بٹ ایپ میں شاید کوئی خرابی ہے۔ براؤزر میں تو کتاب کا ہر صفحہ بآسانی کھل رہا تھا۔ اور ویسے بھی کتاب کے صفحات بس 150 کے اندر ہی تھے۔
 
جاسم محمد

محفلین
۱۲ صفحوں کی ایک کتاب ڈاؤنلوڈ ہو گئی ہے۔ کتاب کا سائز ۲۵ ایم بی ہے۔ فلسفی بھائی کا ایپ قریب ایک ایم بی فی صفحہ کے حساب سے پی ڈی ایف بناتا تھا۔
فلسفی بھائی کی ایپ امیجز کی پی ڈی ایف بنانے سے قبل ان کو کمپریس کرتا ہے
 
جاسم محمد

محفلین
سورس امیج png فارمیٹ میں ہوتی ہے۔ اور سورس امیج کو ہی محفوظ کرنا چاہیے۔ پی۔این۔جی کو کمپریس کیا جا سکتا ہے۔
علاوہ ازیں ۔۔۔ ایپ میں یہ طریقہ تشکیل دیجیے کہ میموری میں امیجز محفوظ کرنے کے بجائے، ایپ مطلوبہ کتاب کے نام سے نیا فولڈر بنائے، اور امیجز ایک کے بعد ایک اسی فولڈر میں محفوظ کرتے جائے۔
فلسفی صاحب کا سافٹ وئر اسی طرز پر کام کرتا ہے۔
کمپریس تو جے پی جی بھی ہو جاتی ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
جی اسی پہ کام کر رہا ہوں۔ کوشش ہے کہ جلد سے جلد یہ کام ہو جائے۔

کیا آپ کے پاس ریختہ کی کتابیں براؤزر میں کھُل رہیں ہیں۔ میرے پاس یہ ایرر آج آنا شروع ہوا ہے اور بالکل یہی ایرر ریختہ کی سائیٹ سے بھی آ رہا ہے۔

اگر آپ کو کسی کتاب کے ڈاؤنلوڈ کرنے میں مسئلہ ہو تو اس کتاب کو براؤزر میں چیک کر لیں۔کتابیں اسی صورت میں ڈاؤنلوڈ ہوں گی جب آپ اس کتاب کے صفحات کو ریختہ کی سائیٹ میں دیکھ سکیں۔ میرے تجربے کے مطابق ریختہ کا سی ڈی این کافی دفعہ مسئلہ کرتا ہے۔
ریختہ کا سرور کافی ان سٹیبل ہے۔ بار بار سرور سے رابطہ منقطع ہو جاتا ہے
 
محمد عمر

لائبریرین
نیا ورژن اپلوڈ کر دیا ہے۔ آپ اسے یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔

اس ورژن میں تبدیلیاں
  • تمام صفحے ایک فولڈر میں محفوظ ہوتے ہیں اور انہیں سے پی ڈی ایف بنائی جاتی ہے۔ اس سے میموری کی بچت ہوتی ہے اور پی ڈی ایف قدرے تیزی سے بنتی ہے۔
  • صفحات کے عکس کو محفوظ کرنے میں چند تبدیلیوں کی وجہ سے اب فائل کا سائز کافی کم ہو گا۔ 321 صفحات کی پی ڈی ایف کا سائز 62 ایم بی ہے۔ مزید کمپریس کرنے کی آپشن مستقبل میں ڈال دوں گا۔
اگر پی۔ڈی۔ایف کے بجائے امیج آپشن سیٹ کر رکھیں تو ایپ کام ہی نہیں کرتا۔
برائے مہربانی نئے ورژن میں اسے پھِر سے دیکھیں۔ میرے پاس 32 بٹ کمپیوٹر نہیں اس لیے اسے ٹیسٹ نہیں کر سکا۔

جی یہ بات درست نہیں۔ میرے کچھ دوست ریختہ سے وابستہ ہیں جن سے ایک بار کچھ کتب (سافٹ کاپی / امیج فائلیں) ای-میل سے منگوائی تھیں۔ ریختہ پر موجود تمام کتب کی امیجز png فارمیٹ میں ہوتی ہیں۔
ریختہ کی ویب سائٹ جے پی جی ہی استعمال کرتی ہے۔ ہو سکتا ہے سرور پر png میں ہوں۔ اگر کچھ مزید معلومات ہوں تو ضرور شئیر کیجئے اور ہم اسے حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ فلسفی بھائی بھی شاید براؤزر کے رینڈرڈ امیج کو png میں تبدیل کرتے ہیں اور جیسا کہ میں نے پہلے کہا اس سے کوالٹی میں کوئی بہتری نہیں آئے گی۔ البتہ اگر ہم اس کے سرور سے اصل امیج حاصل کر سکیں تو بات بنے گی۔
 
محمد عمر

لائبریرین

تعمیر

محفلین
نیا ورژن اپلوڈ کر دیا ہے۔ آپ اسے یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔
برائے مہربانی نئے ورژن میں اسے پھِر سے دیکھیں۔ میرے پاس 32 بٹ کمپیوٹر نہیں اس لیے اسے ٹیسٹ نہیں کر سکا۔
32 بٹ کا نیا ورژن بہترین کام کر رہا ہے۔ پانچ منٹ کے اندر ایک کتاب کے تمام امیجز (182 صفحات) نئے فولڈر میں حاصل ہو گئے۔
صرف ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے کہ ۔۔۔ کام مکمل ہونے کا مسیج نہیں آتا بلکہ ایرر الرٹ بکس (کلوز دِس اپلی کیشن) کا ونڈو ڈسپلے ہوتا ہے۔
 
فہد اشرف

محفلین
نیا ورژن اپلوڈ کر دیا ہے۔ آپ اسے یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔

اس ورژن میں تبدیلیاں
  • تمام صفحے ایک فولڈر میں محفوظ ہوتے ہیں اور انہیں سے پی ڈی ایف بنائی جاتی ہے۔ اس سے میموری کی بچت ہوتی ہے اور پی ڈی ایف قدرے تیزی سے بنتی ہے۔
  • صفحات کے عکس کو محفوظ کرنے میں چند تبدیلیوں کی وجہ سے اب فائل کا سائز کافی کم ہو گا۔ 321 صفحات کی پی ڈی ایف کا سائز 62 ایم بی ہے۔ مزید کمپریس کرنے کی آپشن مستقبل میں ڈال دوں گا۔

برائے مہربانی نئے ورژن میں اسے پھِر سے دیکھیں۔ میرے پاس 32 بٹ کمپیوٹر نہیں اس لیے اسے ٹیسٹ نہیں کر سکا۔

ریختہ کی ویب سائٹ جے پی جی ہی استعمال کرتی ہے۔ ہو سکتا ہے سرور پر png میں ہوں۔ اگر کچھ مزید معلومات ہوں تو ضرور شئیر کیجئے اور ہم اسے حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ فلسفی بھائی بھی شاید براؤزر کے رینڈرڈ امیج کو png میں تبدیل کرتے ہیں اور جیسا کہ میں نے پہلے کہا اس سے کوالٹی میں کوئی بہتری نہیں آئے گی۔ البتہ اگر ہم اس کے سرور سے اصل امیج حاصل کر سکیں تو بات بنے گی۔
زبردست۔ ۳۲ بٹ پہ بھی بہت اچھا کام کر رہا ہے۔ ۲۴۹ صفحوں کی کتاب ۱۶ ایم بی میں آ گئی۔
 
تعمیر

محفلین
ابھی کچھ کتابوں پر آزمایا ہے۔ زبردست کام کر رہا ہے۔
32 بٹ کا نیا ورژن واقعی زبردست کام دے رہا ہے۔
تقریباً ساڑھے پانچ سو صفحات کی کتاب کے تمام امیجز صرف 10 منٹ کے اندر فولڈر میں مل گئے۔
مسئلہ صرف وہی ایک ہے کہ:
صرف ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے کہ ۔۔۔ کام مکمل ہونے کا مسیج نہیں آتا بلکہ ایرر الرٹ بکس (کلوز دِس اپلی کیشن) کا ونڈو ڈسپلے ہوتا ہے۔
 
تعمیر

محفلین
نیا ورژن اپلوڈ کر دیا ہے۔ آپ اسے یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔
32 بٹ والے اس نئے ورژن میں ایک اہم بات یہ نوٹ کی ہے کہ:
چاہے براؤزر میں متعلقہ کتاب کھلی ہو یا نہ ہو، یا ریختہ کی ویب سائٹ کھلی ہو یا نہ ہو ، درکار کتاب کے امیجز بآسانی حاصل ہو جاتے ہیں۔ یعنی یہ ویسی ہی سہولت ہے جیسے فلسفی صاحب کے سافٹ وئر میں مہیا کی گئی تھی۔
 
Top