محفوظ کی گئی لڑیاں

تجمل نقوی

محفلین
السلام علیکم
کیا کوئی یہ رہنمائی کر سکتا ہے کہ ایسی تحریر جو نا مکمل ہو اور موبائل بند ہونے کی صورت میں دوبارہ اسی تحریر کو کس طرح تلاش اور جاری کیا جا سکتا ہے۔؟
 
السلام علیکم
کیا کوئی یہ رہنمائی کر سکتا ہے کہ ایسی تحریر جو نا مکمل ہو اور موبائل بند ہونے کی صورت میں دوبارہ اسی تحریر کو کس طرح تلاش اور جاری کیا جا سکتا ہے۔؟
اگر آپ نے ڈرافٹ محفوظ کریں کی آپشن استعمال نہیں کی ہے جو ادارت کی ونڈو میں ہی موجود ہے تب تو آپ کا موادضائع ہونے کا ڈر ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین
Top