تعارف اردو محفل کا نیا رکن

شمشاد خان

محفلین
اردو محفل کا نیا رکن ہوں۔ آج ہی رکنیت لی ہے۔
تمام اراکین کو السلام علیکم۔
اس محفل کا پرانا قاری ہوں لیکن رکنیت آج لی ہے۔ شعر و شاعری پڑھنے کا شوق ہے، جس کی وجہ سے یہاں پہنچا۔ امید ہے یہاں وقت اچھا گزرے گا۔
 
عرفان سعید

محفل میں خوش آمدید
 
شمشاد خان

محفلین
عبد القیوم صاحب بہت شکریہ۔
مزید تعارف یہ ہے کہ سعودی عرب میں ریاض کے قریب ہوتا ہوں۔ کرتا فی الحال کچھ نہیں ہوں۔ تازہ وارد ہوں۔
 
بافقیہ

محفلین
احباب ! ریختہ سے کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کی بابت ایک لڑی نظر سے گزری تھی۔ اس تک پہنچادیں۔

ایک کتاب کی سخت ضرورت ہے۔
"اردو کا زندانی ادب"

اگر کسی ساتھی سے مدد ہوسکے تو مہربانی۔۔۔!!!
 
Top