کامیڈی کا بے تاج بادشاہ

عثمان

محفلین
نا صرف یہ کہ ذبان بلکہ متعلقہ ثقافت کو سمجھے بغیر کامیڈی سمجھنا مشکل ہے۔ اس کے بعد پھر بھی یہ ذاتی پسند نا پسند کی بات ہے۔ موازنے کی بنیاد کیا ہے؟
عمر شریف تو بہت دلچسپ نہ لگے۔ معین اختر کے شوز عمدہ تھے۔ امان اللہ واقعی بہت مزاحیہ تھے تاہم ان کے ڈرامے کچھ ایسے معیاری نہ تھے۔
جان سٹیورٹ، اور بل مہر بھی بہت پسند ہیں۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
خود میں نے بڑی کوشش کی کہ امان اللہ صاحب کی کوئی ویڈیو ایسی دیکھوں کہ ہنسی آسکے لیکن شاید پنجابی سمجھ نہ آنے کی وجہ سے ہنسی کیا مسکراہٹ بھی نہ آسکی۔
ان کے مقابلے اردو کے کئی اسٹیج شو ایسے ہیں جنہوں نے قہقے مار کر ہنسنے پر مجبور کیا ہے۔
امان اللہ مرحوم کی کامیڈی زیادہ تر پنجابی زبان اور کلچر والوں کو ہی سمجھ آسکتی ہے۔ وہ جگت بہت زبردست لگاتے تھے۔
 
Top