سجاد حسین

محفلین
ایک تو میرا اکا وئنٹ 20٪ نا مکمل ہے۔
علاوہ ازیں جس طرح باقی دوست اس محفل میں لوگوں کو مستفید کرتے رہتے ھیں تو میں بھی
اس کارِخیر میں پیچھے نہیں رہنا چاہتا۔۔
 

فلک شیر

محفلین
1970600_10152794225547268_6013082390013732983_n.jpg
 

فرقان احمد

محفلین
کوئی ایک تصویر ہمیں نہیں نظر آئی۔ اس کا افسوس ہے۔ کوئی حل ہے تو سامنے لایا جائے۔ ہم کیونکر اس سعادت سے محروم رہیں۔
 
آخری تدوین:

فلک شیر

محفلین
کوئی ایک تصویر ہمیں نہیں نظر آئی۔ اس کا افسوس ہے۔ کوئی حل ہے تو سامنے لایا جائے۔ ہم کیونکر اس سعادت سے محروم رہیں۔
ان میں سے زیادہ تر ربط فیس بک سے تھے ، جو غالباً فیس بک کی بدلتی پالیسیوں یا روابط کے ختم ہو جانے کی وجہ سے یہاں نظر نہیں آ رہے :(
 
Top