مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

جاسمن

لائبریرین
جاسمن آپ کا آگے چل کر پی ایچ ڈی کا ارادہ ہے یا جتنا پڑھ لیا کافی ہے؟ :)
پی ایچ ڈی کا ارمان تو طویل عرصہ سے ہے لیکن ایم فل نے جتنا ستایا ہے ۔۔۔۔ گھر اور رشتے بہت نظر انداز ہوتے ہیں۔
اس لیے فی الوقت کچھ کہہ نہیں سکتی ۔۔۔
 
عرفان سعید

محفلین

علم کی راہیں کھل جانا کافی ہے۔ ڈگریوں کا حصول کوئی معنی نہیں رکھتا۔
 
شمشاد خان

محفلین
محترمہ جاسمن صاحبہ
کامیابی پر مبارکباد قبول فرمائیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ ایسے ہی کامیابیاں سمیٹتی رہیں۔
 
Top