مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

جاسمن

لائبریرین
مابدولت اپنی لائق صداحترام بہن کو اس عظیم کامیابی اور اعزاز کے حصول پر قلب کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے فخروانبساط محسوس کرتے ہیں ۔
بہت بہت :congrats: ہو ۔
 

جاسمن

لائبریرین
1e2a8f562ddd628223618667ac7f3089.gif
جاسمن آپی!!
آپ کو بہت بہت مبارک باد
اللہ ترقی کی راہ پر گامزن رکھے ۔آمین ثم آمین

آمین!
ثم آمین!
شکریہ بہت بہت۔
اللہ آپ کے دل میں چھپی سب آرزوئیں ، مرادیں پوری فرمائے. آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
مبارک ہو آپی جان ۔ دعا ہے کہ آپ ڈاکٹریٹ بھی جلد کرلیں۔

ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں
اب ٹھیرتی ہے دیکھئے جاکر نظر کہاں

شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
آمین!
ثم آمین!
اللہ آپ اور آپ سے منسلک سب لوگوں کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
مبارک ہو بیٹا جاسمن اب جلدی سے پی ایچ ڈی بھی کر ڈالو
جزاکِ اللہ خیرا کثیرا۔
آپ کی مبارکباد میرے لیے بہت بڑا تحفہ ہے۔
اللہ آپ اور آپ سے جڑے سب رشتوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ہر بری چیز کے شر سے پناہ دے۔ آمین!
اللہ کرے کہ پی ایچ ڈی کر سکوں۔
 
Top