مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

جاسم محمد

محفلین
تازہ اطلاعات کے مطابق محترمہ جاسمن صاحبہ نے سوشل ورک میں ایم فل کر لیاہے۔ اس کامیابی پر ہم آپ کو خاص مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹتی رہیں۔ آمین
Capture.jpg

IISER-TVM-PhD-Admission-January-2020-1.jpg
 
آخری تدوین:

بافقیہ

محفلین
مبارک ہو آپی جان ۔ دعا ہے کہ آپ ڈاکٹریٹ بھی جلد کرلیں۔

ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں
اب ٹھیرتی ہے دیکھئے جاکر نظر کہاں
 

جاسمن

لائبریرین
تازہ اطلاعات کے مطابق محترمہ جاسمن صاحبہ نے سوشل ورک میں ایم فل کر لیاہے۔ اس کامیابی پر ہم آپ کو خاص مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹتی رہیں۔ آمین
Capture.jpg

IISER-TVM-PhD-Admission-January-2020-1.jpg

بہت بہت شکریہ جاسم!
آمین!

اللہ آپ سے ہمیشہ راضی رہے۔ آمین!
 
آخری تدوین:

اے خان

محفلین
تازہ اطلاعات کے مطابق محترمہ جاسمن صاحبہ نے سوشل ورک میں ایم فل کر لیاہے۔ اس کامیابی پر ہم آپ کو خاص مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹتی رہیں۔ آمین
Capture.jpg

IISER-TVM-PhD-Admission-January-2020-1.jpg
ایسی اطلاعات دیا کریں. اور والے اطلاعات سے تو فیس بک وغیرہ پر تنگ آئے ہیں.
 

فرقان احمد

محفلین
ماشاءاللہ! مبارک باد قبول فرمائیے۔ آج معلوم ہوا کہ آپ گزشتہ چند برسوں سے سوشل ورک کا ورد کرنے میں کیوں مصروف تھیں؟ مٹھائی کہاں ہے؟
 

یاقوت

محفلین
آپا جی زندگی کے سفر کا ایک اور اہم موڑ حاصل کر نے پر چھوٹے بھائی کی طرف سے بہت ساری نیک خواہشات ۔۔۔۔
 
Top