فارسی افسانوں کا مجموعہ درکار ہے

السلام علیکم ۔۔۔ فارسی کے افسانوں کا مجموعہ ضرورت ہے۔ پی ایچ ڈی کے ایک مضمون "ادبِ عالیہ" کی ایک مختصر اسائنمنٹ کے لیے ترجمہ کرنا چاہتا ہوں
 
سعید نفیسی کے افسانوں کے ایک مجموعے کا نام ہے : ستارگانِ سیاہ.
صادق ہدایت کے افسانوں کے ایک مجموعے کا نام ہے: سگِ ولگرد.
 

فرقان احمد

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔ فارسی کے افسانوں کا مجموعہ ضرورت ہے۔ پی ایچ ڈی کے ایک مضمون "ادبِ عالیہ" کی ایک مختصر اسائنمنٹ کے لیے ترجمہ کرنا چاہتا ہوں
وعلیکم السلام! گوگل پلے پر سرچ کر لیں یا شاید یہ ایپ یہاں سے انسٹال کرنا پڑے گی۔ ربط
 

رانا

محفلین
فارسی انسانوں کا مجموعہ (ایران) تو امریکہ کو بھی درکار ہے لیکن مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے ۔۔۔۔ اوہ سوری۔۔۔ تو آپ ’’افسانوں‘‘ کی بات کررہے تھے۔:sneaky::)
 

عدنان عمر

محفلین
شاید کامران اختر صاحب کو کسی افسانوی مجموعے کی ای بک درکار ہے۔ ہارڈ بک کی دستیابی تو بہت مشکل ہو جائے گی۔
 
Top