وڈیو ایڈیٹنگ سے متعلق ایک سوال

قمرالدین

محفلین
السلام علیکم
آپ نے یوٹیوب پر ماجد ملک کی ویڈیوز دیکھی ہو نگی جس میں وہ وائس اوور کرتا ہے اور بیک گراؤنڈ میں کوئی ایک ویڈیو چلتی رہتی ہے
وہ جس چیز کے بارے میں بات کرتا ہے اسی سے متعلق وڈیو چلتی ہے۔
اگر ماجد ملک ایک کیمرا سامنے رکھ کر اپنے آپ کی بھی ریکارڈنگ کرتا جائے اور اس وڈیو کو پہلے والے وائس اوور والی وڈیو کے کسی ایک کونے پر لگالے تو اس افیکٹ کو کیا کہتے ہیں
 
Top