مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

جاسم محمد

محفلین
محفل کے ہر دلعزیز صحرائی رکن سید عاطف علی کے 8000مراسلےمکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
2020-02-26-17-33-19.jpg
 

سید عاطف علی

لائبریرین
محفل کے ہر دلعزیز صحرائی رکن سید عاطف علی کے 8000مراسلےمکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
بہت بہت شکریہ جاسم محمد عزت افزائی اور محبت کے لیے ۔
ہر دلعزیزی کے تمغے کا بھی خصوصی شکریہ ۔من آنم کہ من دانم ۔
 

ایس ایس ساگر

لائبریرین
ڈھیروں مبارکباد عاطف بھائی۔اللہ سے دعا ہے کہ آپ اسی طرح فورم سے جڑے رہیں اور آپ کی ہر دلعزیزی میں کمی نہ آئے۔ آمین
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو عاطف بھائی یہ مزیدار اور خوبصورت مراسلے جن کی ایک بڑی تعداد شاعری کے زمروں میں اصلاح کرتے ہوئے ہے۔
خلیل بھائی آپ کی محبت کا جواب نہیں۔ بے حدو حساب شکریہ ۔ اور شاعری تو اپنا اوڑھنا بچھونا ہے ۔ محفل میں تو ہماری آمد کا سبب بھی خدائے سخن کی طرح پر ایک مشاعرہ ہی تھا ۔
یہ دھواں سا ۔۔۔ عزیزم جاسم محمد کی چسپاں کردہ ہشت ہزاری تصویر سے 2011 کا وہ نقش ذہن میں تازہ ہو گیا ۔
 

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم۔
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ شاد و آباد رکھے۔ آمین!
 
Top