مبارکباد جاسم محمد کو اردو محفل پر سترہ ہزار پلس مراسلے مبارک ہوں

سید عاطف علی

لائبریرین
اس لڑی کو طنز و مزاح والی لڑی میں رکھ کر دیکھتے ہیں ۔ بلکہ ایک نیا زمرہ طنز اور صرف طنز کا ایجاد کر کے وہاں رکھتے ہیں ۔
بہر حال مراسلے بہت بہت مبارک جس بھی لڑی میں ہوں ۔ :)
 
Top