مبارکباد محمد عدنان نقیبی بھائی کو 18000 مراسلے مبارک ہوں

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو عدنان۔
اللہ آپ کی سب دلی خواہشات کو دونوں جہانوں کی بہتریوں اور بھلائیوں کے ساتھ پورا کرے۔ آمین!
 
بہت بہت مبارک ہو عدنان۔
اللہ آپ کی سب دلی خواہشات کو دونوں جہانوں کی بہتریوں اور بھلائیوں کے ساتھ پورا کرے۔ آمین!
آمین ثم آمین۔
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا۔
آپ کی پر خلوص شفقت فرمانے کا شکریہ آپی جی۔
 
آپ کو بہت مبارک ہو عدنان بھائی :) دعا ہے کہ آپ ایسے ہی ہنستے مسکراتے رہیں آمین۔

محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کی صحت کیسی ہے؟
آمین ثم آمین ،
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ،
جی بہنا الحمدللہ آپ بہت بہتر ہے۔
آپ خیریت سے ہیں۔
کافی دن بات نظر آئیں ہیں ۔
 
Top