مبارکباد عرفان سعید 6 ہزاری!

جاسم محمد

محفلین
محفل کے ہر دلعزیز کیمیا دان عرفان سعید کے 6000 مراسلےمکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
2020-02-23-13-03-09.jpg
 
م حمزہ

محفلین

عرفان سعید

لڑی کھولنے اور نیک خواہشات کا بہت شکریہ جاسم
 
فرقان احمد

محفلین
ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ قریب ڈیڑھ سال قبل سالگرہ کی ایک لڑی میں محترم عرفان سعید کی شخصیت کو بوجھنے کے لیے محفلین کو زحمت دی۔ عرفان بھیا تب کچھ زیادہ متحرک ہوئے اور اس کے بعد تو جیسے موصوف کو محفل کی لت پڑ گئی۔ اب بھی کبھی کبھار غائب ہو جاتے ہیں۔ تاہم، اب ہمیں انہیں آسانی سے اڑنچھو نہ ہونے دیں گے۔
 
ٹھیک کہہ رہے ہیں فرقان بھائی۔
آپ کا بہت شکریہ
 
Top