اسلامی کوٰئز

عابد مسعود

محفلین
رسول اللہ صلی علیہ والسلم کی حدیث مجھ سے زیادہ جاننے والا کوئی نہیں تھا سوائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے اس کی وجہ یہ تھی کہ وہ لکھتے تھے اور میں نہیں لکھتا تھا۔
جس صحابی کے تعلق سے یہ بات کہی گئ ان سے تقریبا کل کتنی احادیث مروی ہیں؟
 
محمد خلیل الرحمٰن
جواب کے منتظر ہیں ہم
 
Top