مائرز برگز شخصی امتحان

محمد وارث

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
مکالمے سے دھڑے کا سفر شروع ہو چکا ہے :)
ریلو کٹوں کی بھی اہمیت ہے ۔
(((( بادل نخواستہ گزشتہ مراسلوں کی بنیاد پر یہ لقب (ریلو کٹوں) لکھا ہے ۔ جہانگیر ترین کی طرح گھیر کے لانے والوں کا کمیشن بھی کھرا ہونے کے امکانات ہیں ))))
 

عدنان عمر

محفلین
:):):)

Screenshot-2020-02-20-09-16-23.png


Screenshot-2020-02-20-09-15-35.png


Screenshot-2020-02-20-09-15-48.png
آہ! کہاں یہ دھڑے بندیاں اور اکیلے ہم اور فہد اشرف بھیا۔ کہتے ہیں کہ Logician دنیا میں محض تین فیصد ہوتے ہیں۔ اس تنہائی کو ہم نے کبھی یوں بیان کیا تھا:
کیا کہا تھا کہ چھوڑ جاؤ گے؟
سوچ لو خال خال ہیں ہم لوگ
:)
 
Top