مائرز برگز شخصی امتحان

سید ذیشان

محفلین


UQElM7j.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
میرا تو اس ٹیسٹ سے یقین اٹھ گیا، میرا نتیجہ 93 فیصد کی بجائے 99 فیصد آنا چاہیئے تھا۔ :)
مجھے بھی شغل ہی لگ رہا ہے۔
اتنا خاموش طبع انسان ایکسٹروورٹ کیسے ہو سکتا ہے؟
:)
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ مختلف ایم بی ٹی آئی والے مختلف اقسام کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ترجیح دیتے ہوں؟ جیسے جے ٹائپ ویب فورمز کو جبکہ پی ٹائپ ٹویٹر کو؟
زیادہ تر محفلین انٹروورٹ ہیں۔ یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں۔ مشاہدہ کے مطابق انٹروورٹ اور ایکسٹروورٹ لوگ سوشل میڈیا کا استعمال مختلف انداز میں کرتے ہیں۔
5 Ways Introverts And Extroverts Use Facebook Much Differently
 

سین خے

محفلین
واہ بھئی! لڑی کا تو اچھا رسپانس رہا :)

کس کس نے اپنی شخصی پروفائل تفصیل کے ساتھ پڑھی ہے؟ نیز آپ کے خیال میں پروفائل میں درج کونسی خصوصیات آپ کی شخصیت کا حصہ ہیں؟ کونسی خصوصیات ایسی ہیں جو کہ آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی شخصیت کا حصہ نہیں ہیں؟

ایک بات تو طے ہے کہ ہر شخص منفرد ہے۔ تو یقیناً ساری کی ساری درج خوبیاں یا خامیاں ہر کسی میں موجود نہیں ہوں گی۔
 

سین خے

محفلین

سید عاطف علی

لائبریرین
Campaigners گروپ کے محفلین، جلدی جلدی آئیے، جلدی جلدی پائیے۔ فی الحال تو اپنی پیشنگوئی کے مصداق ہم اکیلے ہی کھڑے ہیں!
فکر نہ کریں ہمارے سیاسی پس منظر کی روشنی میں طے ہے کہ آزاد امید واروں کا مستقبل بھی تابناک رھا ہے۔
سین خے بہن محمد خلیل الرحمٰن بھائی اور ہمنوا۔
 
Top