مائرز برگز شخصی امتحان

محمد سعد

محفلین
چند ایک بار آزمایا ہے۔ نتیجہ INTJ-A نکلتا رہا ہے۔
سنا ہے کہ اسے اکیڈمک سرکلز میں زیادہ سنجیدہ نہیں لیا جاتا۔ خیر، شغل کے طور پر اچھا ہے۔
 
محمد سعد

محفلین
INTJ-A
Fullscreen-capture-20-02-2020-125424-PM.jpg

آپ بھی میری طرح اپنے تعارف میں لکھ لیں کہ میں ایک professional loner ہوں۔
 
محمد سعد

محفلین
فی الحال تو یہاں INTJ-A گروپ اکثریت میں ہے: زیک، سعد صاحب، اور یہ خاکسار :)
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ مختلف ایم بی ٹی آئی والے مختلف اقسام کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ترجیح دیتے ہوں؟ جیسے جے ٹائپ ویب فورمز کو جبکہ پی ٹائپ ٹویٹر کو؟
 
محمد وارث

لائبریرین
کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ مختلف ایم بی ٹی آئی والے مختلف اقسام کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ترجیح دیتے ہوں؟ جیسے جے ٹائپ ویب فورمز کو جبکہ پی ٹائپ ٹویٹر کو؟
یہ دلچسپ تحقیق ہو سکتی ہے لیکن کافی ڈیٹا چاہیئے ہوگا۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

محمد وارث

لائبریرین

عرفان سعید

محفلین
فی الحال تو یہاں INTJ-A گروپ اکثریت میں ہے: زیک، سعد صاحب، اور یہ خاکسار :)

دیکھا ! ۔
میں نے دھڑے بندیوں کا اشارہ دیا تھا نا !!!
محمد وارث بھائی نے تو الیکشن کمیشن کی خدمات کے طور پر لائیو کوریج بھی شروع کر دی ۔ :)
فی الحال تو یہ محفلی کافروں کا دھڑا لگ رہا ہے!
:)
 
عرفان سعید

محفلین
آپ بھی شوق سے تشریف لائیں اس دھڑے میں، ایک بار پھر ٹیسٹ لے لیں، ابھی تو میدانِ عمل کھُلا ہے۔ :)
میں نے تو کئی بار ٹیسٹ دیا اس شوق میں، لیکن نتیجہ وہی رہا۔
آپ کو کیا معلوم کہ کفر کے لیے کوئی اتنا بھی مرتا ہے۔
:)
 
Top