باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

جاسمن

لائبریرین
IMG20190718195954.jpg
 

زیک

مسافر
دلیم/لحیم آج دوپہر تک تیار ہوا۔ مٹن اس لیے ڈالتی ہوں کہ امی جی اور صاحب بڑا گوشت نہیں کھاتے۔ چکن والا ہم سب کو نہیں پسند۔
تلے ہوئے پیاز، لیموں کے ساتھ انتہائی مزیدار۔ امی جی کو بھجوایا۔ ایک ڈونگہ پڑوس میں دیا۔ ایک بالٹی ماسی کو، ادارہ کے ایک کارکن کے لیے فریز کیا ہے۔ باقی ہم کھا رہے ہیں۔
ہم نے بھی کل حلیم کھائی ہے
 
آج میں نے چپس بنائی پہلے آلو کو تھوڑا سا اُبالا نمک ڈال کر پھر تھوڑا ٹھنڈا کیا اُس کے بعد کوکنگ آئل کو گرم کیا پھر چپس فرائی کئے بعد میں چاٹ مصالحہ اورنمک ڈال کر کھائے۔:)
 

سید عمران

محفلین
تلے ہوئے پیاز، لیموں کے ساتھ انتہائی مزیدار۔ امی جی کو بھجوایا۔ ایک ڈونگہ پڑوس میں دیا۔ ایک بالٹی ماسی کو، ادارہ کے ایک کارکن کے لیے فریز کیا ہے۔ باقی ہم کھا رہے ہیں۔:)
آپ کے علاقے میں ٹی سی ایس نہیں ہے کیا؟؟؟
:cool::cool::cool:
 

سید عمران

محفلین
آج میں نے چپس بنائی پہلے آلو کو تھوڑا سا اُبالا نمک ڈال کر پھر تھوڑا ٹھنڈا کیا اُس کے بعد کوکنگ آئل کو گرم کیا پھر چپس فرائی کئے بعد میں چاٹ مصالحہ اورنمک ڈال کر کھائے۔:)
صحیح سے مفصل لکھیں ایسے:
آج ہم نے چپس بنائے تھوڑے سے۔۔۔
پہلے آلو کاٹے تھوڑے سے۔۔۔
پانی لیا تھوڑا سا۔۔۔
اس میں نمک ڈالا تھوڑا سا۔۔۔
پھر آلو ابالے تھوڑے سے۔۔۔
پانی ٹھنڈا کیا تھوڑا سا۔۔۔
کوکنگ آئل لیا تھوڑا سا۔۔۔
اسے گرم کیا تھوڑا سا۔۔۔
پھر آلو فرائی کیے تھوڑے سے۔۔۔
اس میں نمک چاٹ مسالہ ڈالا تھوڑا سا۔۔۔
آخر میں یہ عجیب و غریب ملغوبہ کھایا تھوڑا سا!!!
 

جاسمن

لائبریرین
IMG20190615150947.jpg

بھائی نے خاص کٹر بنوایا تھا۔ اس سے بہت آسانی ہوئی۔ ورنہ پہلے خریدو۔ پھر دھو کر دکان پہ واپس کٹوانے کے لیے جاؤ۔
 

زیک

مسافر
پہچاننے میں مشکل ہو رہی ہے۔
دونوں بھائیوں کی نشاندہی کردیں
:)
پلیٹ میں قریب اریپا ہے اور دور گوردیتا۔ گوردیتا فرائی کیا گیا ہے جبکہ اریپا نہیں۔ اس میں بھرے اجزا میں بھی فرق ہے۔ البتہ دونوں لاطینی امریکی کھانے خوب لذیذ تھے
 
Top