ربیع م

محفلین
#مکتبہ_شاملہ_اردو
(جس میں کبار علماء کی علمی کتب وتصانیف شامل ہیں)
━═════﷽════━
نہایت خوشی کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ مجلس التحقیق الاسلامی لاہور اور المدینہ اسلامک سوسائٹی کراچی کے اشتراک سے تیار ہونے والے "مکتبہ شاملہ اردو" کی ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔
یہ عصر حاضر کے تقاضے کے مطابق ایک اہم کاوش ہے، اللہ ان کی کوششوں کو قبول فرمائے.
◈ خود بھی ڈاؤنلوڈ کریں اور دوست واحباب کو بھی شیئر کریں۔

موبائل ایپ ڈاؤنلوڈ کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.shamilaurdu.android

️ وینڈوز کے لئے یہاں کلک کیجئے
https://archive.org/download/shamilaurdudesktopver3.0.2/ShamilaUrduDesktop_ver3.0.2.zip

اور ویب وزٹ یہاں سے کریں
مکتبہ شاملہ (اردو)
#مکتبہ_شاملہ_اردو
•┈┈┈••⊰✵✵⊱••┈┈┈•
 
عبید صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو اجر کثیر عطا فرمائے ۔ بہت کچھ آپ سے سیکھنے کو مل رہا ہے۔
اگر آفیشل مہر ہٹانا سے کوئی نقصان یا مسئلہ تو نہیں ہو گا تاکہ اگر اس طرح کی کوئی صورت بناتی ہے تو مدنظر رکھا جائے۔
نقصان تو کوئی خاص نہیں ہوتا۔ در اصل یہ مہر ایک طرح کی علامت ہے کہ یہ شاملہ کی جاری کردہ کتاب ہے۔ اسے ہٹائے بغیر آپ شاملہ میں کتاب کی ایڈیٹنگ نہیں کرسکتے۔
 
تقی الحسن

محفلین
#مکتبہ_شاملہ_اردو
(جس میں کبار علماء کی علمی کتب وتصانیف شامل ہیں)
━═════﷽════━
نہایت خوشی کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ مجلس التحقیق الاسلامی لاہور اور المدینہ اسلامک سوسائٹی کراچی کے اشتراک سے تیار ہونے والے "مکتبہ شاملہ اردو" کی ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔
یہ عصر حاضر کے تقاضے کے مطابق ایک اہم کاوش ہے، اللہ ان کی کوششوں کو قبول فرمائے.
◈ خود بھی ڈاؤنلوڈ کریں اور دوست واحباب کو بھی شیئر کریں۔

موبائل ایپ ڈاؤنلوڈ کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.shamilaurdu.android

️ وینڈوز کے لئے یہاں کلک کیجئے
https://archive.org/download/shamilaurdudesktopver3.0.2/ShamilaUrduDesktop_ver3.0.2.zip

اور ویب وزٹ یہاں سے کریں
مکتبہ شاملہ (اردو)
#مکتبہ_شاملہ_اردو
•┈┈┈••⊰✵✵⊱••┈┈┈•

جناب بہت بہت شکریہ ۔ ذرا وضاحت فرمائیں کہ یہ مکتبہ شاملہ اردو اور مکتبہ السنہ میں کیا فرق ہے ؟

اور چونکہ بات چل نکلی ہے تو تمام دوستوں سے ایک گزارش کرتا ہوں مختلف امثال میری طرح آپ کی نظر سے بھی گذری ہو گئیں اردو میں کئی سوفٹ ویئر مکتبہ شاملہ کی طرز کے موجود ہے (مکتبہ جبرئیل ،اسلامک ڈیجیٹل لائبریری، مکتبہ السنہ وغیرہ ) اگر کسی کی دل آزاری نہ ہو تو کہ کیا ہی اچھا ہوتا کہ اردو میں بجائے کہ ہر مکتبہ فکر ایک سوفٹ سوئیر بن کر اُس میں کچھ کتابیں ڈالتا ہے اور کچھ عرصہ کے بعد ہزار دو ہزار کتب کے بعد ٹیم غیر فعال ہو جاتی ہے یا کسی بھی اور وجہ سے کام جمود کا شکار ہو جاتا ہے ۔کوئی ایک ہی اچھا سوفٹ سوئیر بنا کر تمام مکتبہ فکر کی ٹیمیں اپنی کتب اُس میں شامل کر دیا کریں اور مکتبہ شاملہ عربی کی طرح آٹو اپڈیٹ ہو ۔ (میری ذاتی رائے میں ضروری نہیں کے سب حضرات اس سے متفق ہوں) ایک نہایت ہی مفید سوفٹ سوئیر میسر ہوں گا بلکہ نہایت ہی متنوع اور جامع کتب کا حامل ہو گا۔ورنہ ہر مکتبہ فکر کے حضرات کے پاس اپنے مکتبہ فکر کی کتب موجود ہیں۔کیا ہی اچھی بات ہوگی کہ خاص تحقیق اور علمی کام کے حوالے سے ایک پلیٹ فارم سب حضرات کو میسر آ جائے گا اور اگر کسی ایک مکتبہ فکر کی ٹیم کچھ مدت کے لئے غیر فعال بھی ہوتی ہے تو باقی ٹیمیں کی وجہ سے کام نہیں روکے گا۔اور شاید اسی طرح ہم سب لوگوں اور مختلف مکاتب فکر کو باوجود اختلاف کے ذہنی ہم آہنگی اور ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلنے تربیت میسر آجائے ۔
یہ فورم اس کی بہترین مثال ہے۔
 
عبید بھائی بہت بہت شکریہ انشاء اللہ مزید سوالات کے ساتھ جلد آپ سے ملاقات ہو گی :)
 
بہت اچھی رائے ہے۔
 
shahzad76

محفلین
#مکتبہ_شاملہ_اردو
(جس میں کبار علماء کی علمی کتب وتصانیف شامل ہیں)
━═════﷽════━
نہایت خوشی کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ مجلس التحقیق الاسلامی لاہور اور المدینہ اسلامک سوسائٹی کراچی کے اشتراک سے تیار ہونے والے "مکتبہ شاملہ اردو" کی ایپ لانچ کر دی گئی ہے۔
یہ عصر حاضر کے تقاضے کے مطابق ایک اہم کاوش ہے، اللہ ان کی کوششوں کو قبول فرمائے.
◈ خود بھی ڈاؤنلوڈ کریں اور دوست واحباب کو بھی شیئر کریں۔

موبائل ایپ ڈاؤنلوڈ کریں
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.shamilaurdu.android

️ وینڈوز کے لئے یہاں کلک کیجئے
https://archive.org/download/shamilaurdudesktopver3.0.2/ShamilaUrduDesktop_ver3.0.2.zip

اور ویب وزٹ یہاں سے کریں
مکتبہ شاملہ (اردو)
#مکتبہ_شاملہ_اردو
•┈┈┈••⊰✵✵⊱••┈┈┈•
فضول ۔۔ زیادہ تر وہابی اور اہل حدیث کی کتب ہیں
 
Top