ان پیج 3 میں اردو کے ہندسے لکھنا

جاسم محمد

محفلین
ان پیج 3 میں اردو گنتی کے ہندسے کیسے لکھے جا سکتے ہیں۔ بڑی کوشش کی لیکن کچھ پلے نہیں پڑا۔ کوئی مدد کر سکتا ہے۔
ان پیج کا فونیٹک کیبورڈ اردو ہندسے لکھ سکتا ہے۔
Phonetic-Keyboard-Layout1.gif

Step 2: Urdu Unicode Phonetic Keyboard for Windows
 
Top