مبارکباد جناب محمد احمد کو بائیس ہزار پیغامات کی مبارکباد

آپ کو بہت بہت مبارکباد احمد بھائی ۔
3411316rerx9w2gys.gif
 

محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد بھائی نے اردو محفل پر بائیس ہزار 22٫000 پیغامات مکمل کرلیے ہیں۔ انہیں اس سنگِ میل کو عبور کرنے پر بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔

بہت شکریہ خلیل الرحمٰن بھائی!

ویسے تو ہم ایک دھاگے میں عدنان بھائی اور دیگر محفلین کی پر خلوص مبارکباد سمیٹ چکے تھے۔ آپ نے الگ سے دھاگہ شروع کر دیا آپ کی بے حد محبت !

یوں تو یہ دھاگہ پچیس ہزار پیغامات پر ہونا چاہیے تھا لیکن ہماری حالیہ رفتار سے بالکل اندازہ نہیں ہوتا کہ ہمارے پچیس ہزار پیغامات کب ہوں گے۔ آیا کہ ہوں گے بھی یا نہیں۔ :) :) :)
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت مبارک ہو احمد بھائی۔

آپ کو بہت بہت مبارکباد احمد بھائی ۔
3411316rerx9w2gys.gif

آپ کو مبارک ہو احمد صاحب۔


محمد احمد بھائی! ہماری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجیے۔



بہت بہت مبارک ہو محمداحمد بھائی ۔زبردست

بہت بہت شکریہ آپ تمام احباب کی مبارکباد کا۔

اور جنہوں نے دوسری بار مبارکباد دی اُن کا بھی مکرر شکریہ۔ :)
 

فرقان احمد

محفلین
کیا کچھ نہیں سیکھا ہم نے احمد بھیا سے! سلجھی ہوئی شخصیت کے مالک ہیں! خدا عمر دراز کرے، آمین! اور ہاں، مبارک باد قبول فرمائیے قبلہ!
 

محمداحمد

لائبریرین
کیا کچھ نہیں سیکھا ہم نے احمد بھیا سے! سلجھی ہوئی شخصیت کے مالک ہیں! خدا عمر دراز کرے، آمین! اور ہاں، مبارک باد قبول فرمائیے قبلہ!

ویسے تو مجھ ناکارہ سے آپ نے کیا سیکھا ہو گا لیکن یہ آپ کی محبت ہے کہ حسن ظن سے کام لیتے ہیں۔ :)

شاد آباد رہیے فرقان بھائی! :)
 
Top