محفل کے جِن بھوت

نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی رنگوں والے جن بھوت بھی واپس آگئے۔:) ساتھ میں اپنے ہم جولیوں کو بھی آوازیں دیتے آرہے ہیں۔:)
اب ہو گی رنگوں کی بوچھار۔:)
ہوہوہوہوہوہوووووو :devil:
آپ نے کس کمال ہوشیاری سے مجھے جن بھوت کہنے کی آڑ میں میری بات کی تصدیق کی ہے کہ جن کو میں نے آوازیں دی ہیں۔ وہ بالکل درست دی ہیں۔ :devil3:
 
علی احمد صاحب ساڑھے تین سالوں میں 43 مراسلے
علی احمد صاحب صاحب ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔:)
یہ سمجھے ہیں کہ صاحب آپ کے نام کا حصہ ہے، سو ۔۔۔:)
حاضر جناب،
کچھ عرصے کے لیے قطع تعلق تھا انٹرنیٹ کی دنیا سے۔ اب واپس آ گیا ہوں۔ امید ہے اب نظر آتا رہوں گا جنوں بھوتوں کی طرح۔
اور خصوصی شکریہ انتظامیہ کو کہوں گا کہ انہوں نے میری میمبر شپ ختم نہیں کی۔ دروازہ کھلا رکھا میرے لیے۔ گھر کی بات تھی سو میں نے دستک بھی کوئی نہیں دی۔ ایسے ہی آ گیا۔:)
جزاک اللّٰہ
والسلام!
 
جاسمن

"صاحب" آپ کے نام کا حصہ ہے یا آپ نے اردو محفل میں خاص طور پہ یہ شامل کیا ہے؟ ("حد ادب" )تاکہ کچھ بے ادب (پہچان تو گئے ہوں گے:D) قسم کے لوگ بھی مجبوراََ "صاحب" کہہ سکیں۔:D
 
"صاحب" آپ کے نام کا حصہ ہے یا آپ نے اردو محفل میں خاص طور پہ یہ شامل کیا ہے؟ ("حد ادب" )تاکہ کچھ بے ادب (پہچان تو گئے ہوں گے:D) قسم کے لوگ بھی مجبوراََ "صاحب" کہہ سکیں۔:D
ہے تو یہ نام کا حصہ ہی۔ محفل میں آنے سے پہلے کا ہے۔ البتہ بے ادب سے ادب کروانے کے لیے واقعی مؤثر ہے۔ (y)
 
محمد اسلم

محفلین
جِنوں کے بارے میں آیا ہے کہ وہ تمہیں دیکھتے ہیں لیکن تم انھیں نہیں دیکھ سکتے،،،، سو جب ہم اندراج کیے ہوئے نہیں ہوتے ہیں گویا کہ “دیکھ تو رہے ہیں مگر دِکھ نہیں رہے”۔
 
Top