مبارکباد عبداللہ محمد کے 10000مراسلے مکمل

جاسم محمد

محفلین
محفل کے ہر دلعزیز کھلاڑی عبداللہ محمد کے 10000مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
Capture.jpg
 
محفل کے ہر دلعزیز کھلاڑی عبداللہ محمد کے 10000مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
Capture.jpg

بہت شکریہ عارف کریم,جاسم، فٹبالر، و دیگر تمام جنکے چلتے کافی آسانی رہی یہ حدف عبور کرنے میں ;)


شکریہ بھائی :)



بہت شکریہ پائن :) تے میچاں اچ تھوڑا زیادہ رولا پایا کرو

گریٹ اچیومنٹ۔ بہت مبارک ہو :)

شکریہ جی اب جلد ہی مبارکبادی کیک کھانے آپکے باورچی خانے آمد ہو گی :)

بہت مبارک ہو عبد اللہ بھائی

شکریہ پائن۔ تُسی تے ایناں دہ ہزار نوں بہت برداشت کیتا، زیادہ نہیں کوئی ساڈے کو ست ہزار اچ تدوین تے کرنی پئی ای ہونی


بہت شکریہ صاحب :)

بہت بہت مبارک ہو عبداللہ صاحب

تشکر سیندان پائن۔
تے ہنڑ میں وی پالی مر اچ اگے کُجھ کرن مرن دی ٹھان لئی ویکھو ہنڑ کیہ بنندا اے شاپراں دا :D
 

ہیں جی بس کوئی بلکہ ایک نے تو ایک مرتبہ ٹڈی دل کی طرح منفی ریٹنگ پر دھاوا بھی بول دیا تھا۔۔ :)

بہت مبارک ہو عبداللہ بھائی

بہت شکریہ نقیبی بھائی

آپ کو مبارک ہو عبداللہ صاحب۔

تشکر صاحب

دس ہزاری منصب مبارک ہو آپ کو۔

شکریہ شکریہ

پائین۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوہتیاں ساریاں مبارکاں ہوون جی۔
جُگ جُگ جیوو:)

بھاگ لگے رین مولا خوش رکھے میربانی وغیرہ جی :)
 
Top