امریکی صدر ٹرمپ ، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نقش قدم پر، شجر کاری کرنے کا اعلان

الف نظامی

لائبریرین
ڈیووس: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا ایک ہزار ارب درخت لگانے کی مہم میں شامل ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر اپنی قوموں کو محفوظ اور اپنے ملکوں کو پہلے سے زیادہ خوبصورت بنا سکتے ہیں۔

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کی تقریب سے خطاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ وقت ناامیدی کا نہیں بلکہ امید کا وقت ہے۔ امریکا ایک ہزار ارب درخت لگانے کی مہم میں شامل ہوگا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
Donald Trump surprised environmentalists when he announced the US would join the World Economic Forum’s one trillion tree planting initiative, writes Peter Wohlleben. However such schemes can turn into disasters if they aren’t implemented the right way, he warns.

Peter Wohlleben is a German forester and author of the international best-selling book “The Hidden Life of Trees”.

As someone who spends his days either immersed in woodland or telling stories about the wonders of the forests, I should be delighted that politicians, of all political hues are pledging to plant trees to save the planet.

This week, the man they call the “climate denier in chief”, Donald J. Trump, got in on the act, telling a Davos audience that the United States would join the World Economic Forum’s one trillion tree planting initiative.

The WEF initiative is part of a global trend, including the Bonn Challenge and the United Nations’ Billion Tree Campaign, in which tree planting is promoted as a climate solution.​
 
سید ذیشان

محفلین
ایک ہزار ارب درخت تو پوری کائنات میں لگانے پڑیں گے کہ یہ زمین اس کیلئے ناکافی ہے :)
آپ بھی کافی مخولی ہو۔ جب عمران خان نے کے پی کے میں ایک ارب درخت لگائے(جن کا سراغ بھی نہیں مل رہا)، تو کیا پوری دنیا میں ایک ہزار کے پی کے بھی نہیں ہیں جن میں فی کے پی کے ایک ارب درخت لگائے جائیں؟
 
عرفان سعید

ہو سکتا ہے کپتان نے واٹر میل لگائے ہوں!
:)
 
جاسم محمد

محفلین
آپ بھی کافی مخولی ہو۔ جب عمران خان نے کے پی کے میں ایک ارب درخت لگائے(جن کا سراغ بھی نہیں مل رہا)، تو کیا پوری دنیا میں ایک ہزار کے پی کے بھی نہیں ہیں جن میں فی کے پی کے ایک ارب درخت لگائے جائیں؟
وہ ایک ارب درخت تو "سونامی" میں بہہ گئے :)
 
وہ ایک ارب درخت تو "سونامی" میں بہہ گئے :)
سونامی میں بہہ جانے والے پراجیکٹس کی لسٹ:
1. بلین ٹری پراجیکٹ
2. پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ
3. مالم جبہ پراجیکٹ
4. پی ٹی آئی فارن فنڈنگ پراجیکٹ
۔
۔
۔
( اینڈ کاؤنٹنگ)
 
الف نظامی

لائبریرین
سونامی میں بہہ جانے والے پراجیکٹس کی لسٹ:
1. بلین ٹری پراجیکٹ
2. پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ
3. مالم جبہ پراجیکٹ
4. پی ٹی آئی فارن فنڈنگ پراجیکٹ
۔
۔
۔
( اینڈ کاؤنٹنگ)
سر آپ کم از کم شجر کاری منصوبے پر سوال نہیں اٹھا سکتے باقیوں کا مجھے علم نہیں البتہ شجر کاری کے اس منصوبے کو دیکھتا آ رہا ہوں یہ واقعی ایک مثبت کاوش ہے اور کسی کی اچھائی کو تسلیم کرنا چاہیے خواہ وہ میرا مخالف ہی کیوں نہ ہو۔
 
Top