آسٹریلین اوپن 2020

سال کا پہلا گرینڈ سلیم جاری است۔۔۔

تیسرے راؤنڈ میں سرینا جی کا چائینیز کھلاڑی وانگ سے شدید گھمسان کا رن پڑا ہوا۔

تیسرے سیٹ کا کھیل جاری
وینگ 4-3 سے آگے لیکن سرو سرینا جی کے پاس
پہلا سیٹ 6-4 سرینا
دوسرا سیٹ 6-7 وانگ
 
راجر فیڈرر بمقابلہ مل مین پانچویں سیٹ میں داخل

پہلا سیٹ 6-4 مل مین
دوسرا سیٹ 6-7 راجر
تیسرا سیٹ 4-6 راجر
چوتھا سیٹ 6-4 مل مین
 
جائز نہیں لگتا غم سے تیرا رشتہ !!

Screenshot-20200124-181246.png
 
چوتھے راؤنڈ میں فیڈرر جی اطالوی کھلاڑی فیوچووچ کے مدمقابل

پہلا سیٹ 6-4 سے اطالوی کھلاڑی کے نام
دوسرا سیٹ میں فیڈرر اسوقت 3-1 سے آگے
 
کوارٹر فائنل میں فیڈرر جی مریکی کھلاڑی سینڈگرن کے سامنے

پہلا سیٹ 6-3 سے راجر جی کے نام
دوسرا سیٹ 2-6 سے سینڈگرن کے نام

تیسرے سیٹ میں مریکی کھلاڑی 3-0 سے آگے۔۔۔
 
تیسرا سیٹ بھی 2-6 کے اسکور سے مریکی کھلاڑی کے نام۔۔

راجر جی نے اس سیٹ میں میڈیکل بریک بھی لی اور مکمل ردھم میں بھی نہیں نظر آ ریے۔۔۔
 
Top