معذور بچی سے زیادتی کی كوشش كرنے والا دکان دار گرفتار

sobiaanum

محفلین
18-jan-Pindi-Griftaaar.jpg

پولیس نے واہ كینٹ میں گیارہ سالہ معذور بچی سے زیادتی كی كوشش كرنے والے درندہ صفت انسان كو گرفتار كرلیا۔

پولیس ترجمان كے مطابق پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے گیارہ سالہ معذور بچی سے زیادتی كی كوشش كرنے والے ملزم رفیق كو گرفتار كرلیا۔

متاثرہ بچی سامان لینے گھر كے قریبی اسٹور پر گئی تھی جہاں دكاندارنے بچی كے ساتھ نازیبا حركات كیں اور زیادتی كی كوشش كی تھی۔

واہ كینٹ پولیس نے متاثرہ بچی كے والد كی مدعیت میں ملزم كے خلاف مقدمہ درج كرلیا ہے۔

پولیس كا كہنا تھا كہ بچوں پر كسی بھی قسم كا تشدد یا استحصال نا قابل برداشت ہے، ایسے افراد كو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
 
یاقوت

کیا کہیں اور کیا نہ کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بابا جی کھڑے تو ایسے ہیں جیسے تقریب میں مہمان خصوصی ہوں۔
اگر بندہ معاشرے کے بزرگ افراد پر بھی اعتماد نہ کرسکے تو کس پر اعتماد کرے؟؟؟؟؟
 
Top