آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

محمد سعد

محفلین
جیسے آپ جاپانی ڈرامے دیکھ لیتے ہیں :)
اتنے بھی نہیں دیکھتا۔ :rolleyes:

Galileo-Episode-03-Screenshot-02.jpg
 

طارق راحیل

محفلین
MV5BOGE4MmVjMDgtMzIzYy00NjEwLWJlODMtMDI1MGY2ZDlhMzE2XkEyXkFqcGdeQXVyMzY0MTE3NzU@._V1_UX182_CR0,0,182,268_AL_.jpg

The Witcher 2019 (Drama ‧ Season 01)​

سال کے جاتے جاتے دسمبر کو خوبصورت اور ہمیشہ یادگار بنانے والا یہ سیزن جو ایک ناول پر مبنی مکمل فینٹسی ورلڈ ہے جہاں جادوگر انسان اور ایلوز ایک دوسرے کے مدمقابل لڑتے دکھائے گئے ہیں جو میرے لیے دیکھنا شاندار رہا ... گیرالٹ آف ریویا اینڈ مونسٹر ہنٹر کے نام سے مشہور ہینری کیول کا یہ کردار دی وچر اب تک کامیابیاں سمیٹ رہا ہے ... ابھی تو پہلا سیزن رلیز ہوا ہے دوسرے سیزن کے لیے شدت سے انتظار کرتے ناظرین کا کہنا ہے یہ گوٹ سے زیادہ کامیابی سمیٹے گا .
 

زیک

مسافر
سٹار ٹریک پیکارڈ کی پہلی قسط دیکھی۔ دلچسپ تھی۔ اب سوچ رہا ہوں کہ سی بی ایس آل ایکسس سبسکرائب کر لوں تاکہ باقی کا سیزن دیکھ سکوں
 

زیک

مسافر
ایمزون پرائم پر کاؤنٹرپارٹ کی پہلی دو قسطیں دیکھیں۔ دلچسپ سائنس فکشن سیریز ہے
 
Top