مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

محمد وارث

لائبریرین
قبلہ آپ کو مبارک ہو۔
بہت شکریہ نقیبی صاحب۔

میاں جی، اُنج تے ھُن ڈِیگر ویلا سِر تے اپڑ گیا اے، پر مبارکاں ہوون جے :)
شکریہ چوہدری صاحب۔
مینوں تے انج لگدا اے جیویں شام ہو گئی اے! :)

بہت بہت مبارک ہو وارث بھائ
سدا سلامت رہیں
بہت شکریہ نعیم صاحب، نوازش آپ کی۔

بہت بہت مبارک باد وارث بھائی :party:
شکریہ سرور صاحب!
 

محمد وارث

لائبریرین
سالگرہ مبارک ہو جنابمحمد وارث بھائی
شکریہ چوہدری صاحب!

سالگرہ مبارک ہو وارث صاحب
شکریہ لئیق صاحب!

سالگرہ مبارک ہو وارث بھائی۔
بہت شکریہ یوسف صاحب۔
 

سین خے

محفلین
بہت بہت بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی :) اللہ آپ کو صحت اور ہر طرح کی بھلائی کے ساتھ لمبی اور خوشحال زندگی عطا فرمائے آمین۔

لاریب مرزا کے لئے بے انتہا شاباشی۔ گڈ گرل :D:p
 

ہادیہ

محفلین
ارےےےے۔۔۔ یہ دھاگہ تو میں نے دیکھا ہی نہیں۔۔۔
بہت بہت مبارک باد محمد وارث بھائی۔۔ اللہ پاک صحت و ایمان والی اچھی زندگی عطافرمائے۔۔ آمین ثم آمین
5.gif

giphy.gif
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت بہت بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی :) اللہ آپ کو صحت اور ہر طرح کی بھلائی کے ساتھ لمبی اور خوشحال زندگی عطا فرمائے آمین۔

لاریب مرزا کے لئے بے انتہا شاباشی۔ گڈ گرل :D:p
بہت شکریہ آپ کا، نوازش۔ :)


مبروک۔ زندگی کا ایک سال اور گزر گیا
شکریہ دوست! :)

سالگرہ مبارک ہو وارث بھائی۔۔۔ :)
بہت شکریہ محترم۔ :)

سالگرہ مبارک ہو۔ دعا ہے آپ کا اگلا سال خوشیوں اور برکتوں بھرا ہو۔
بہت شکریہ جناب، ممنون ہوں۔

ارےےےے۔۔۔ یہ دھاگہ تو میں نے دیکھا ہی نہیں۔۔۔
بہت بہت مبارک باد محمد وارث بھائی۔۔ اللہ پاک صحت و ایمان والی اچھی زندگی عطافرمائے۔۔ آمین ثم آمین
5.gif

giphy.gif
بہت شکریہ ہادیہ، نیک خواہشات کے لیے ممنون ہوں۔

سالگرہ مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ یاز صاحب۔

سالگرہ مبارک ہو وارث بھائی :)
شکریہ خان صاحب! :)
 

لاریب مرزا

محفلین
دیکھیے، آلکسی کا یہ عالم ہے کہ نیا دھاگہ کھولنے کے بجائے پرانے دھاگے سے ہی کام چلا رہے ہیں۔ :) لیکن مقصد (بقول آپ کے) آپ کے عام سے دن کو تھوڑا سا اور عام بنانا ہے۔ :p سالگرہ کی تاریخ آپ نے پھر چھپا دی، لیکن ہمیں یاد ہے اب ذرا ذرا ۔۔۔۔۔۔۔ :p

سالگرہ مبارک ہو محمد وارث بھائی!! :):)
 
Top