اردو محفل۔۔ اینڈرائیڈ کسٹم روم (Urdu Mehfil... Android Custom Rom)

ابوعثمان

محفلین
تجویز:
اردو محفل۔۔ اینڈرائیڈ کسٹم روم (Urdu Mehfil... Android Custom Rom)
ایک پروجیکٹ کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں۔ کہ
اردو محفل پر اینڈرائیڈ کی مختلف ڈیوائسز کیلئے ایک کسٹم روم تیار کی جائے۔
*۔۔جس میں اینڈرائیڈ روم کو ۔۔اردوایا(اردو میں کیا) جائے۔
*۔۔ اردو کے فائنٹس کو انسٹال کیا جائے۔۔ جیسے جمیل نستعلیق۔ و دیگر۔۔ اور بھی دیگر ہیڈنگ فانٹس۔۔بمبے فانٹ وغیرہ
*۔۔وغیرہ وغیرہ
*۔۔ اردو محفل پر ایک ٹیم بنا دی جائے۔ جو اس پروجیکٹ پر کام کرے۔
 

دوست

محفلین
آپ بسم اللہ کریں، اگر کوئی مسئلہ ہو تو یہاں پوسٹ کریں، اور پھر انٹرنیٹ پر سرچ کر کے اس کا حل بھی یہاں پوسٹ کریں تاکہ کسی اور کا بھلا ہو سکے۔
اردو والے آپ کو دعائیں دیں گے۔ ہو سکتا ہے کوئی ساتھ مل کر مدد کرنے پر بھی آمادہ ہو جائے۔
 
Top