مبارکباد محمد سعد بھائی کے دو ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

محمد سعد

محفلین
سب کا الگ الگ شکریہ ادا کروں گا تو ابھی سے مراسلے تین ہزار تک پہنچ جائیں گے۔ تو اکٹھا سب کا شکریہ۔ :D
خاص طور پر میرے بیسٹ فرینڈ کا شکریہ جس کی وجہ سے میں یہاں تک پہنچا۔ :love:
 
آصف اثر

معطل

اُس کو تو خوشی ”تیس“ ہزار پر ہوگی۔ شکریہ بھی قرض رہا۔:in-love:
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
مبارک ہو سعد گو دیر سے سہی۔:)
خوش ہونے، دعائیں دینے لینے کے لیے تو بہانے چاہئیں۔ :)
اللہ نصیب اچھے کرے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ شاد و آباد رہو۔ آمین!
 
دعائیں دینے کو جن کو بہانہ چاہیے، ان کے لیے دل سے ہمیشہ خوشیوں کی دعائیں۔ :)
 
Top