فرقان احمد

محفلین
76620524_2810421555676368_7438958784887652352_o.jpg
اس مراسلے کو دو عدد پُرمزاح کی ریٹنگز کیوں ملی ہیں وارث بھیا؟ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
اس مراسلے کو دو عدد پُرمزاح کی ریٹنگز کیوں ملی ہیں وارث بھیا؟ :)
اللہ ہی بہتر جانتا ہے قبلہ، میں نے تو اپنی طرف سے ایک سنجیدہ پوسٹ ہی کی تھی، شاید حکومت کی کرامت ہے کہ جہاں ان کا نام آیا لوگوں کے لیے تفنن طبع کا سامان ہو گیا! :)
 
فرقان احمد

محفلین
اللہ ہی بہتر جانتا ہے قبلہ، میں نے تو اپنی طرف سے ایک سنجیدہ پوسٹ ہی کی تھی، شاید حکومت کی کرامت ہے کہ جہاں ان کا نام آیا لوگوں کے لیے تفنن طبع کا سامان ہو گیا! :)
شاید بمقام فوجی پڑاؤ کے باعث! :) اشتہار کو غور سے دیکھا تو معلوم ہوا۔
 
جاسمن

لائبریرین
الحمداللہ وہ بھی ٹھیک ہے. شادی کے بعد تھوڑی مصروف ہو گئی ہے ساتھ جاب بھی ہے شاید اس لیے ٹائم نہیں نکال پاتی.

اچھا!! ماشاءاللہ۔ بہت مبارک ہو۔ عائشہ کو میری طرف سے مبارکباد دیجیے گا اور سلام کہیے گا۔ اللہ آپ دونوں کو ہنستا بستا، شاد و آباد رکھے۔ دونوں جہانوں میں کامیابیاں، آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے. آمین!
 
ناعمہ عزیز

آمین. بہت شکریہ خوش رہیں.
 
محمداحمد

لائبریرین
وعلیکم السلام
سب ٹھیک ٹھاک
آپ کیسے ہیں؟
:)
ماشاءا للہ!
الحمد للہ سب ٹھیک ہے۔

محفل میں: مشرف، نیب، ،ملالہ سے القاعدہ، ارتقا سے تنزلی سے معطلی
:)
:) :)
میں نے صرف ایک رُکن کو نظر انداز کیا اور آپ سب سے گفتگو کا شاندار موقع حاصل کیا۔ :)
 
Top