بلال صاحب نے خوبصورت سفر کی خوبصورت داستان قسط وار شروع کی ہے۔ آپ بھی لطف اندوز ہوں۔
محمدصابر محفلین نومبر 14، 2019 #1 بلال صاحب نے خوبصورت سفر کی خوبصورت داستان قسط وار شروع کی ہے۔ آپ بھی لطف اندوز ہوں۔
ا الف نظامی لائبریرین نومبر 14، 2019 #2 بہت اعلی! محمد بلال سیر و سیاحت کے لیے نام ہی کافی ہے یعنی پاکستان کے دوسرے مستنصر حسین تارڑ
خانہ بدوش محفلین نومبر 15، 2019 #4 بہت ہی خوبصورت ولاگ بلال بھائی کی ویلاگرانہ صلاحیتیں کھل کے سامنے آ رہی ہیں آخری تدوین: نومبر 15، 2019