گمشدہ اطلاعات کا حصولَ نو

السلام علیکم! میں نے اپنا لیپ ٹاپ تبدیل کیا ہے، آج جب نئے لیپ ٹاپ سے لاگ ان کیا تو اطلاعات کا خانہ خالی ملا۔ نئی اطلاعات تو شاید کوئی موجود ہی نہ ہوں، لیکن سابقہ اطلاعات کی جو ایک فہرست پہلے دکھائی دیا کرتی تھی وہ بھی موجود نہیں ہے۔ رہنمائی مطلوب ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین

وعلیکم السلام!
صاحب! یہاں کلک فرمائیے۔
 
پرانی اطلاعات کچھ عرصہ بعد از خود حذف ہو جاتی ہیں۔ :) :) :)
ٹھیک ہے، مگر کیا یہ عمل تدریجا نہیں ہونا چاہئے؟ یعنی پہلے سب سے پرانی اطلاعات حذف ہوں اور ان کے بعد ان سے بعد والی؟ یہاں تو یکمشت پورا ٹبر ہی حذف ہو گیا ہے۔:)
 
Top