غائب اراکین یا تائب اراکین

آبی ٹوکول

محفلین

السلام علیکم۔
کدھر غائب رہے آپ؟
سب خیریت؟[/
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔
جی الحمدلله سب اللہ کا شکر ۔بس ادھر ہی کبھی کبار محفل کے خاموش قاری کی صورت میں چکر لگ جاتا تھا ۔زیادہ وقت چونکہ سب پرانے دوست فیس بک کو دینے لگ گئے سو ہم نے بھی فیس بک کی راہ لی۔لیکن جب بھی کوئی علمی یا تحقیقی مسئلہ درپیش ہوا محفل کی ہی یاد آئی اور چپکے سے چکر لگا کر یہ جا اور وہ جا۔
 
سید عمران

ہم سمجھے کہ آپ یہاں نہیں آتے۔۔۔
اور یہی سوچ کے رہ جاتے کہ اب آپ کے نام کا مطلب کس سے سمجھیں؟؟؟
 
میرا اصل نام عابد عنایت ہے۔گھر والے پیار سے عابی کہتے ہیں ۔ایک دوست نے میری ای میل آئی دی آبی ٹوکول کے نام سے بنائی تھی ۔اس وقت ابھی یونیکوڈ اردو ایجاد نہ ہوئی تھی ہم نیٹ پر مختلف فورمز پر رومن میں لکھتے تھے بس اسی آئی ڈی کو اپنا نک نیم بھی بنا لیا۔
 
عرفان سعید

محفلین
عرفان سعید بھائی کئی دنوں سے نظر نہیں آئے۔

سین خے اور جاسمن صاحبہ
یاد رکھنے کا بہت شکریہ
کچھ غیر معمولی مصرفیات نے گھیر رکھا ہے۔ ذرا فراغت ملتی ہے تو باقاعدگی سے ادھر ضرور آنا ہو گا۔
 
جاسمن

لائبریرین
سین خے اور جاسمن صاحبہ
یاد رکھنے کا بہت شکریہ
کچھ غیر معمولی مصرفیات نے گھیر رکھا ہے۔ ذرا فراغت ملتی ہے تو باقاعدگی سے ادھر ضرور آنا ہو گا۔

اللہ تعالیٰ شاد و آباد رکھے۔ آمین!
غائب ہونے سے پہلے بتا دیا کریں آخر محفلین کا اتنا حق تو بنتا ہے ناں!:)
 
بافقیہ

محفلین
میرا اصل نام عابد عنایت ہے۔گھر والے پیار سے عابی کہتے ہیں ۔ایک دوست نے میری ای میل آئی دی آبی ٹوکول کے نام سے بنائی تھی ۔اس وقت ابھی یونیکوڈ اردو ایجاد نہ ہوئی تھی ہم نیٹ پر مختلف فورمز پر رومن میں لکھتے تھے بس اسی آئی ڈی کو اپنا نک نیم بھی بنا لیا۔
aaabi tooo coool ہیں جناب۔۔۔ :D
 
Top