اونچا ترین سفر

زیادہ سے زیادہ سطح سمندر سے کتنا اوپر گئے ہیں؟

  • 500 میٹر سے کم

    Votes: 1 3.4%
  • 500 سے 1000 میٹر

    Votes: 0 0.0%
  • 1000 سے 1500

    Votes: 1 3.4%
  • 1500 سے 2000

    Votes: 4 13.8%
  • 2000 سے 2500

    Votes: 2 6.9%
  • 2500 سے 3000

    Votes: 4 13.8%
  • 3000 سے 3500

    Votes: 5 17.2%
  • 3500 سے 4000

    Votes: 0 0.0%
  • 4000 سے 4500

    Votes: 1 3.4%
  • 4500 سے 5000

    Votes: 7 24.1%
  • 5000 سے 5500

    Votes: 3 10.3%
  • 5500 سے 6000

    Votes: 0 0.0%
  • 6000 سے زیادہ

    Votes: 1 3.4%

  • Total voters
    29

زیک

مسافر
الاسکا کے علاوہ پورے مین لینڈ امریکہ میں بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ وہٹنی کی بلندی صرف 4400 میٹر کے قریب ہے
ایک دوست مجھے کہہ رہا ہے کہ ماؤنٹ وٹنی سر کرنی چاہیئے۔ مشکل کام ہے لیکن ٹیکنیکل نہیں۔ دیکھیں کب ارادہ بنے اور پھر پرمٹ بھی مل جائے
 

زیک

مسافر
دو محفلین نے 5000 میٹر سے اوپر کو ووٹ دیا ہے۔ معلوم نہیں کون لوگ ہیں اور کہاں اتنی اونچائی پر گئے؟
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
یہاں طائف کے پہاڑی شہر میں شاید سب سے بلند سفر کیا ۔ 1900-1800 میٹر اندازہ ہے ۔سڑک بہت پر پیچ و خم ہے اور پہاڑی نظارہ بھی بہت خوبصورت ۔گاڑی چلانے کا اچھاتجربہ رہا ۔ کچھ ڈر سا لگا کہیں چکر نہ آئیں لیکن سفر ٹھیک رہا تقریبا آدھا گھنٹہ ان بھول بھلیوں میں گزرتا ہے۔۔ سڑک کے ارد گرد کے کناروں پر بیبونز (پہاڑی بندر) کافی آتے ہیں ۔

13660ba5-a5cc-462e-b3da-a4849fba0f6b.jpg
 
Top