ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

طمیم

محفلین
جزاکم اللہ۔ ابھی کوشش کی نمونہ پیش ہے۔ استعمال کرنا اآسان ہے

telegram-sample.jpg

رزلٹ : اپنا سٹیٹس ڈس ایل کریں اور باقیوں کو میوٹ ۔ پھر ہر ایک سے ہیں کہ بھائی میں تو ٹیلیگرام پر پایا جاتاہوں وہاں آئیں تو ملاقات ہو۔ ساری عوام ٹیلیگرام پر آجائے گی بشرطیکہ آپ سے محبت کرتی ہوئی تو ۔
 

رانا

محفلین
میں نے تو بڑی کوشش کرلی لیکن نہ موبائل پر اکاؤنٹ بن پارہا ہے اور نہ ونڈوز پر۔ موبائل نمبر اینٹر کرنے کے بعد پراسس چلتا ہی رہتا ہے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔
 
میں نے تو بڑی کوشش کرلی لیکن نہ موبائل پر اکاؤنٹ بن پارہا ہے اور نہ ونڈوز پر۔ موبائل نمبر اینٹر کرنے کے بعد پراسس چلتا ہی رہتا ہے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔
میرے ساتھ بھی مسئلہ آرہا تھا۔ موبائل ری سٹارٹ کرکے دوبارہ اپلیکیشن چلائی تو ٹھیک ہوا۔
 

رانا

محفلین
میرے ساتھ بھی مسئلہ آرہا تھا۔ موبائل ری سٹارٹ کرکے دوبارہ اپلیکیشن چلائی تو ٹھیک ہوا۔
یہ بھی کرکے دیکھ لیا لیکن کچھ نہیں ہوا۔ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔ شک تو آئی ایس پی پر جاتا ہے لیکن کنکشن پی ٹی سی ایل کا ہے اس لئے یہ شک بھی مشکوک ہی ہے۔
 

طمیم

محفلین
یہ بھی کرکے دیکھ لیا لیکن کچھ نہیں ہوا۔ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔ شک تو آئی ایس پی پر جاتا ہے لیکن کنکشن پی ٹی سی ایل کا ہے اس لئے یہ شک بھی مشکوک ہی ہے۔
میرا بھی یہی خیال ہے ۔ یہ مسئلہ مشکوک ہے، شاید پاکستان میں وقتی طور پر ٹیلیگرام کو بند کرتے رہتے ہوں
 
اس کا کیا طریقہ ہے؟ میں نے کل ایک امیج اس پر سینڈ کی تھی، تاحال کوئی نتیجہ نہیں۔
یہ بوٹ بعض اوقات آف لائن رہنے لگا ہے۔ پہلے اچھی سروس دیا کرتا تھا۔ چونکہ اس بوٹ کے ڈیوولپر کو سرور کا ماہانہ خرچ ادا کرنا پڑتا ہے اس لیے یہ مسئلہ ہے۔
ٹیلی گرام میں اس بوٹ کے علاوہ اور ایک بوٹ ہے جو ہمیشہ فعال ہوتا ہے، لیکن مفت سہولت کے بعد رقم خرچ کرنی پڑتی ہے۔

Textify Bot
 
Top