برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ خان صاحب، ہماری طرف ہی سے سہی! :)

whatsapp-image-2019-10-16-at-10.11.22-am-1-1571203277.jpeg
 

اے خان

محفلین
کچھ خوف کریں جاسم بھائی۔ خان صاحب کی puffy eyes, لٹکتی ہوئی جلد اور ایج لائنز کیا نظر نہیں آرہی ہیں؟ :eek:
محبوب کھبی بوڑھا نہیں ہوتا. جاسم صاحب کو موصوف سے شاید عشق ہے. اسی وجہ سے اگر آپ لاکھ انہیں سمجھائے. جاسم نہیں مانے گا.
 
Top