بینظیر بھٹو جاں بحق!

بینظیر کے جلوس میں بم دھماکہ

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بے نظیر بھٹو کے جلوس میں بم دھماکہ ہوا جس میں تقریبا بیس افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ بے نظیر بھٹو اپنا خطاب کرکے روانہ ہوچکی تھیں۔
بی۔بی۔سی پر خبر

دوسری جانب میاں نواز شریف کے کارکنوں پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
بی۔بی۔سی اردو کی خبر
 

arifkarim

معطل
بینیظر گردن میں گولی لگنے کے بعد انتقال فرما گئیں! انا لاللہ وانا علیہ راجعون
 
بینظیر بھٹو خودکش حملے میں انتقال کر گئیں انا للہ و انا الیہ راجعون


پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ آج راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ان کے انتخابی جلسے پر حملہ کیا گیا تھا۔ اسلام آباد کے سنٹرل ہسپتال کے باہر پی پی پی کے رہنما بابر اعوان نے بتایا کہ ر حملے میں بینظیر بھٹو انتقال کرگئی ہیں۔
 
شھید بے نظٰیر بھٹو

کمینے دشمن نے اپنا کام کردکھایا۔ فوجی ایجنٹوں نے بالاخر عوام کی اواز کو خاموش کردیا۔
مگر شھید بے نظیر عوام کے دلوں‌میں‌زندہ ہے اور عوام ضرور بے نظیر کی بتائی ہوی منزل پر پہنچیں‌گے۔
افسوس تو اس بات کا ہے کہ قاتل ہم میں‌ سے ہی ہیں۔ یہ ہماری ہی فوج کے ایجنٹز ہیں جھنوں‌نے یہ کام کیا ہے۔
خدا غارت کرے اس ملک کے دشمنوں‌کو۔ یااللہ تو نیست و نابود کردے ان تعصبی لوگوں کو۔ امین
 
بی بی سی کی مطابق



t.gif

t.gif
وقتِ اشاعت: Thursday, 27 December, 2007, 13:36 GMT 18:36 PST

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو ہلاک

پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ آج راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ان کے انتخابی جلسے پر حملہ کیا گیا تھا۔ اسلام آباد کے سنٹرل ہسپتال کے باہر پی پی پی کے رہنما بابر اعوان نے بتایا کہ حملے میں بینظیر بھٹو انتقال کرگئی ہیں۔ حملے کے بعد انہیں شدید زخمی حالت میں سنٹرل ہسپتال لےجایا گیا لیکن انہیں نہیں بچایا جاسکا۔
 
اور سی این این کے مطابق

RAWALPINDI, Pakistan (CNN) -- Pakistan former Prime Minister Benazir Bhutto has died after a suicide attack, according to media reports.
Geo TV quoted her husband saying the politician had died following a bullet wound in the neck.
art.bhutto.jpg
Bhutto is helped from her vehicle following the October 18 suicide attack on her motorcade.




1 of 2


corner_wire_BL.gif




The suicide attack left at least 14 dead and 40 injured, Tariq Azim Khan, the country's former information minister, told CNN in a telephone interview.
The attacker is said to have detonated a bomb as he tried to enter the rally where thousands of people gathered to hear Bhutto speak, police said.
Bhutto is said to have been leaving the rally when the attack occurred and was taken to a hospital in an unconcious state, the Geo TV report said.
Earlier, a spokesman for Bhutto told CNN she was safe and taken away from the scene.
Video from the scene of the blast broadcast from Geo TV showed wounded people being loaded into ambulances.
Up to 20 people are dead, the report said.
Earlier, four supporters of former Pakistan Prime Minister Nawaz Sharif died when members of another political party opened fire on them at a rally near the Islamabad airport Friday, local police said.
Several other members of Sharif's party were wounded, police added.
While President Pervez Musharraf has promised free and fair parliamentary elections next month, continued instability in the tribal areas and the threat of attack on large crowds has kept people from attending political rallies and dampened the country's political process.
Campaigners from various political groups say fewer people are coming out to show their support due to government crackdowns and the threat of violence.



http://edition.cnn.com/2007/WORLD/asiapcf/12/27/pakistan.sharif/index.html
 

شمشاد

لائبریرین
نہایت ہی افسوسناک خبر ہے کہ بے نظیر بھٹو کو راولپنڈی کے لیاقت باغ کے جلسہ میں حملہ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔
 

اردو

محفلین
محترمہ بے نظیر بھٹو جابحق

انا للہ وانا الیہ راجعون
جیو ٹی وی پر ابھی خبر سنی کہ
لیاقت باغ ، راولپنڈی میں‌جلسہ عام میں محترمہ بے نظیر بھٹو کو گولی ماری گئی ہے ان کی گردن میں‌گولی لگی اور زخموں کی تاب نہ لا کر ھسپتال میں‌جابحق ہوگئی ہیں ۔ اس موقع پر لیاقت باغ میں ایک خودکش حملہ بھی ہوا ۔ اسی شہر کے اسی باغ میں پاکستان کے پہلے وزیر اعظم محترم لیاقت علی خان کو بھی گولی ماری گئی تھی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

جہانزیب

محفلین
میں‌سویا ہوا تھا کہ والدہ نے مجھے یہ منحوس خبر سنا کر جگا دیا، اور مجھے ابھی تک یقین ہی نہیں‌ آ رہا ہے ۔
 

امید

محفلین
بہت ہی افسوسناک خبر ہے۔ایجنسیوں کے شرمناک کردار کی ایک اور مثال۔ اللہ سبحان و تعالٰی پاکستان کی حفاظت کرے (آمین)
 

دوست

محفلین
میری والدہ نے سرکاری ٹی وی پر یہ خبر نشر ہونے کے بعد مجھے اطلاع دی۔ خدا غارت کرے انھیں‌ غارت کرے۔
 
Top