موبائل بالخصوص اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ

رابطہ

محفلین
سمارٹ فون میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا ایسا طریقہ درکار ہے جو روٹ کیے بغیر ہر موبائل کے لیے کار آمد ہو۔
اگر لڑی پہلے سے موجود ہے تو رہنمائی فرمائیں۔ نیز غلط زمرے میں ہونے اصلاح فرمائیں۔
 
جاسم محمد

اینڈروئیڈ فونز میں روٹ کئے بغیر میرے خیال میں ممکن نہیں ہے۔ آئی فون میں پہلے سے نستعلیق فانٹ موجود ہے اس لئے وہاں ضرورت نہیں۔
باقی تفصیل سعادت بتا سکتے ہیں
 
آئی فون کی طرح اینڈروئیڈ میں بھی نستعلیق پہلے سے شامل ہو۔ یہ کیسے ممکن ہے؟
 
Top