آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

سروش

محفلین
ریڈ شائد اصل ریڈ ہے۔ imposter نہیں ہے۔ اور کیترینا شائد اصل کیترینا نہیں ہے۔ شائد کوئی ایجنٹ ہے جو کیترینا کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتی ہے۔
دوسری قسط کے بعد رائے تبدیل ہوگئی ہوگی ؟
سیزن 7 کے پریمئر پر جیمز سپیڈر نے کہا تھا کہ اس کی کہانی serpentine ہے ۔ اور وہ ہم گزشتہ 6 سیزن سے دیکھ ہی رہے ہیں ۔
 
مزمل اختر

محفلین
کچھ دن قبل جیو ٹی وی کا مقبول ڈرامہ"خدا اور محبت "دیکھا
Khuda-Aur-Mohabbat.jpg
[/QUOTE

بہت سے بھی زیادہ پسندیدہ رہا ہے ایک زمانے میں
بندے نے بغیر چھوئے ایک حسین داستاں بنادی
میں نے پورا ڈرامہ دو راتوں میں دیکھ ڈالا تھا ایک بار شروع کر لوتو پورا دیکھے بغیر چین نہیں آپاتا۔:)
 
Top