10519_163516065333_3907552_n.jpg
 

bilal260

محفلین
بہت بہت شکریہ جناب محترم جناب @ڈاکٹر مشاہد حسین رضوی صاحب
جزاک اللہ خیر
آپپ کا یہ دھاگہ بھی گوگل بابا سے ملا ہے۔ بہت شکریہ ۔
 

سلیم ستار

محفلین
سبحان اللہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔

صبا وہ چلے کہ باغ پھلے، وہ پھول کھلے کہ دن ہو بھلے
لوا کے تلےثنا میں کھلے، “رضا” کی زباں تمہارے(صل اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ وسلم) لئے
 
Top