جاسمن

لائبریرین
جہاں تک مجھے علم ہے جناب م حمزہ صاحب کا تعلق انڈین کشمیر سے ہے، بسلسلہ روزگار ریاض میں مقیم ہیں یا تھے لیکن بہت دنوں سے یہاں محفل پر نظر نہیں آئے۔ یہ بھی علم نہیں کہ اس وقت وہ سعودی عرب میں ہیں یا کشمیر میں محصور ہو چکے ہیں، اللہ کرے خیریت سے ہوں۔

میں بھی کافی دنوں سے ان کے لئے فکرمند ہوں۔ اللہ کرے ہر طرح سے خیریت ہو۔
اللہ کریم سب کشمیریوں پہ رحم فرمائے۔ ان کی مدد کرے۔ ان کے سب مسائل ومشکلات بہت بہترین انداز سے ان کے حق میں اور کسی ناقابلِ تلافی نقصان کے بغیر حل فرما دے۔ آسانیاں عطا فرمائے۔انا للہِ و انا اِلیہِ راجعون الھم اجرنی فی مصیبتی واخلف لی خیرامنھا۔
آمین!
ثم آمین!
 

محمداحمد

لائبریرین
جہاں تک مجھے علم ہے جناب م حمزہ صاحب کا تعلق انڈین کشمیر سے ہے، بسلسلہ روزگار ریاض میں مقیم ہیں یا تھے لیکن بہت دنوں سے یہاں محفل پر نظر نہیں آئے۔ یہ بھی علم نہیں کہ اس وقت وہ سعودی عرب میں ہیں یا کشمیر میں محصور ہو چکے ہیں، اللہ کرے خیریت سے ہوں۔

اللہ تعالیٰ اپنا رحم فرمائے اُن کے ساتھ۔ آمین۔
 

نکتہ ور

محفلین
جہاں تک مجھے علم ہے جناب م حمزہ صاحب کا تعلق انڈین کشمیر سے ہے، بسلسلہ روزگار ریاض میں مقیم ہیں یا تھے لیکن بہت دنوں سے یہاں محفل پر نظر نہیں آئے۔ یہ بھی علم نہیں کہ اس وقت وہ سعودی عرب میں ہیں یا کشمیر میں محصور ہو چکے ہیں، اللہ کرے خیریت سے ہوں۔
آمین۔
میرے خیال میں وہ انہی دنوں میں چھٹیوں پر گئے ہوئے تھے۔
 

سین خے

محفلین
ٹیچرز ڈے پر گوگل ڈوڈل :)

teachers-day-2019-multiple-4663406391984128-law.gif
 
Top