مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

السلام علیکم
امجد میانداد بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور شاد و آباد فرمائیں ۔آمین
بہت شکریہ میرے دوست، آمین ثم آمین اور اللہ آپ سب کو بھی ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور آپ سب سے راضی رہے۔ آمین۔ جزاک اللہ۔
 

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم ،
بجو آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
اللہ کریم آئندہ درپیش زندگی میں ہمیشہ آپ کو شاد و آباد فرمائیں ۔آپ کو ہمیشہ بخیر و عافیت صحت و تندروستی عطا فرمائیں ۔ آمین

source.gif
 
السلام علیکم ،
بجو آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
وعلیکم السلام،
خیر مبارک بھیا!

اللہ کریم آئندہ درپیش زندگی میں ہمیشہ آپ کو شاد و آباد فرمائیں ۔آپ کو ہمیشہ بخیر و عافیت صحت و تندروستی عطا فرمائیں ۔ آمین
آمین ثم آمین! :redheart:
 
السلام علیکم ،
شیخ محمد نواز بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
اللہ کریم آپ کو درازی عمر بخیر و عافیت عطا فرمائیں ۔آپ کو ہمیشہ صحت و تندورستی والی زندگی عطا فرمائیں ۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کے خلوص اور محبت کو اللّٰہ تعالٰی یونہی قائم و دائم رکھے۔ آمین
 
Top