میری نواسی

آورکزئی

محفلین
ماشاء اللہ ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ اچھی صحت کے ساتھ ساتھ عزت والی لمبی عمر عطافرمائیں۔۔۔۔آمین
اللہ تعالیٰ انکے نصیب اچھا فرمائیں۔۔۔۔آمین
 

سین خے

محفلین
ماشاء اللہ آپ کی نواسی بہت پیاری ہے :) خالد بھائی آپ کو اور آپ کی فیملی کو بہت مبارک ہو۔
 
Top