حسین رات کی رنگین ملاقات

ٹرومین

محفلین
مہمانِ خصوصی سے یہ بھی پوچھنا تھا کہ حج کے تحفے کراچی سے باہر نکالنے ممنوع تو نہیں؟ :sneaky:
حج کے تحفے اور وہاں کی سوغات تو ہماری بہنا کا حق ہے، بھلا ہم کیسے بھول سکتے ہیں۔ :)
آپ سمیت دیگر محفلین بھی دُعاؤں میں ہر جگہ یاد رہے۔ محفلین سمیت جنہوں نے روضہ اقدس پر سلام کا کہا تھا ان کا نام لے کر اور جنہیں علم نہ تھایا بھول گئے تھے ان کی طرف بھی (یہ کہہ کر کہ جو کہنا چاہتے تھے لیکن کسی بھی وجہ سے نہ کہہ سکے) ہر بار سلام عرض کرنے کا معمول رہا۔
 
آخری تدوین:

اے خان

محفلین
ہم اور ٹرومین بھائی نے مکس پتی کا پان نوش کیا تھا۔
مفتی صاحب کے تو نخرے ہی نہیں ختم ہو رہے تھے ۔بڑی منت کے بعد پان فروش سے صاحب کی پسند کے مطابق پان بنوایا تاکہ مفتی صاحب کے سرخ ہونٹوں سے رات مزید رنگین ہوسکے۔
میں بھی اکثر پان شاپ سے پان کا کہتا تو وہ پوچھتا کہ پتی والا یا میٹھا میں میٹھا لے لیتا اس وقت میرا خیال تھا کہ پتی والے میں چائے کی پتی ڈالی جاتی ہوگی.
 

اے خان

محفلین
حج کے تحفے اور وہاں کی سوغات تو ہماری بہنا کا حق ہے، بھلا ہم کیسے بھول سکتے ہیں۔ :)
آپ سمیت دیگر محفلین بھی دُعاؤں میں ہر جگہ یاد رہے۔ محفلین سمیت جنہوں نے روضہ اقدس پر سلام کا کہا تھا ان کا نام لے کر اور جنہیں علم نہ تھایا بھول گئے تھے ان کی طرف بھی (یہ کہہ کر کہ جو کہنا چاہتے تھے لیکن کسی بھی وجہ سے نہ کہہ سکے) ہر بار سلام عرض کرنے کا معمول رہا۔
ٹرومین بھائی میں تو باتوں باتوں میں مبارکباد دینا بھول گیا. حج مبارک ہو بھائی. ویسے جب میں کراچی میں تھا تو آپ کہاں تھے. سید عمران بھائی نے تو آپ کا ذکر خیر تک نہیں کیا.
 

فہیم

لائبریرین
حج کے تحفے اور وہاں کی سوغات تو ہماری بہنا کا حق ہے، بھلا ہم کیسے بھول سکتے ہیں۔ :)
آپ سمیت دیگر محفلین بھی دُعاؤں میں ہر جگہ یاد رہے۔ محفلین سمیت جنہوں نے روضہ اقدس پر سلام کا کہا تھا ان کا نام لے کر اور جنہیں علم نہ تھایا بھول گئے تھے ان کی طرف بھی (یہ کہہ کر کہ جو کہنا چاہتے تھے لیکن کسی بھی وجہ سے نہ کہہ سکے) ہر بار سلام عرض کرنے کا معمول رہا۔
سعادت حج بہت مبارک ہو شاہد بھائی:)
 

محمد وارث

لائبریرین
پان کے رنگ سے منہ کو سرخ کرنے اور گھر جانے کے درمیان کسی چنبیلی کے پھولوں کی دوکان کا تذکرہ نہیں مل پایا:LOL:
بھائی ہم گھر جارہے تھے...
آپ ہمیں کہاں لے جانا چاہتے ہیں؟؟؟
مفتی صاحب قبلہ، ایں قصۂ مستانہ چیست؟ :)
 
Top