کتاب کی ٹائپنگ میں مدد چاہے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہونگے. ایک کتاب ٹائپ کرنے کا ٹاسک مل ہے آپ سے تعاون کی درخواست ٹائپنگ میں مدد کرنے والے دوست ساتھ دیں شکریہ

کتاب کا نام لغات القراں..غلام احمد پرویز
 
محمد وارث

لائبریرین
علامہ غلام احمد پرویز سوادِ اعظم کے معتوب ہیں اور انکی کتب متنازعہ سمجھی جاتی ہیں۔ حدیث اور سنت کی آئینی یا شرعی حیثیت کو نہیں مانتے تھے اور اسی لیے مولانا مودودی اور ان کے درمیان ایک عرصے تک اس موضوع پر مناقشے ہوتے رہے۔

اس فورم پر شاید فاروق سرور خان صاحب ہی اس سلسلے میں آپ کی مدد کر سکیں۔ :)
 
جزاک اللہ سر جی مجھے اس کا علم نہیں تھا رہنمارئی کا بہت شکریہ
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
علامہ غلام احمد پرویز سوادِ اعظم کے معتوب ہیں اور انکی کتب متنازعہ سمجھی جاتی ہیں۔ حدیث اور سنت کی آئینی یا شرعی حیثیت کو نہیں مانتے تھے اور اسی لیے مولانا مودودی اور ان کے درمیان ایک عرصے تک اس موضوع پر مناقشے ہوتے رہے۔

اس فورم پر شاید فاروق سرور خان صاحب ہی اس سلسلے میں آپ کی مدد کر سکیں۔ :)
سر جی ایک دفعہ پھر مہربانی میں نے کام واپس کر دیا ہے
 
بنیادی طور پر روایات یعنی کہانیوں میں احادیث نبوی موجود ہیں۔ یہ جاننے کے لئے کہ کسی کہانی میں کیا قول و فعل رسول اللہ موجود ہے، اس کہانی کو ضروری طور پر قرآن حکیم سے پرکھا جائے۔ یہ ہدایت ہم کو رسول اللہ سے ثابت ملتی ہے۔ کوئی منطقی وجہ نہیں کہ قول و فعل نبوی کو قرآن حکیم سے انکار کے لئے استعمال کیا جائے۔ قرآن حکیم، احادیث نبوی کی بہتر تشریح کرتا ہے۔
 
کتاب کا نام لغات القراں..غلام احمد پرویز

لغت قرآن، اگر ایک ایسے شخص سے معروف و منسوب ہو جس کے بارے میں لوگ اچھا تاثر نہین رکھتے تو فیصلہ آپ کا اپنا ہے۔

رہ گئی لغت قرآن، تو بھائی، عربی ایک بہت ہی مظبوط زبان ہے۔ اس کے ہر لفظ کے معانی بہت ہی اچھی طرح معلوم ہیں۔ تو پھر نت نئے معانی ایجاد کرنے کا فائیدہ؟

آپ کسی بھی لفظ کے معانی اوپن برہان پر دیکھ سکتے ہیں۔ اور پھر بھی اگر شائبہ ہو تو کوئی بھی لفظ کس کس آیت میں آیا ہے ، یہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ اس طرح آپ یہ جان جاتے ہیں کہ اللہ تعالی نے کس کس پیرائے میں اور کس کس معانی میں ایک ہی لفظ استعمال کیا ہے؟ اور اگر شبہ ہے کہ ایک مترجم نے اس آیت کا ترجمہ درست نہیں کیا تو آپ 27 عدد مترجمین کا ترجمہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد بھی اگر شبہ ہو تو اللہ تعالی سے ہدایت طلب کرسکتے ہیں۔

فائیدہ؟
اس طرح ایک شخص، غلام احمد پرویز، کی جگہ آپ کو مشہور مترجمین کے کئے ہوئے تراجم اور ایک سے زائید آراء مل جاتی ہیں۔

یہی نہیں ، ہر لفظ قرآن کورپس پراجیکٹ سے منسلک ہے۔ لہذا ، آپ کو مزید ، گرامر، زمانہ، عربی اور انگریزی دونوں میں مل جاتے ہیں اس طرح کسی بھی لفظ، آیت یا آیات کے مجموعے کو بہت گہرائی میں ریسرچ کیا جاسکتا ہے۔

والسلام
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
بنیادی طور پر روایات یعنی کہانیوں میں احادیث نبوی موجود ہیں۔ یہ جاننے کے لئے کہ کسی کہانی میں کیا قول و فعل رسول اللہ موجود ہے، اس کہانی کو ضروری طور پر قرآن حکیم سے پرکھا جائے۔ یہ ہدایت ہم کو رسول اللہ سے ثابت ملتی ہے۔ کوئی منطقی وجہ نہیں کہ قول و فعل نبوی کو قرآن حکیم سے انکار کے لئے استعمال کیا جائے۔ قرآن حکیم، احادیث نبوی کی بہتر تشریح کرتا ہے۔
یہ چھان پھٹک صدیوں پہلے ہوچکی ہے۔۔۔
تب سے سارے مسلمان اس کو جانتے اور مانتے ہیں۔۔۔
اب ڈیڑھ ہزار سال بعد آپ کو اس غم میں گھلنے کی ضرورت نہیں!!!
 
آپ نے بالکل درست فرمایا، کہ سنی طبقہ ان سنتوں کی کتابوں پر کامل ایمان رکھتا ہے بلکہ انہی کہانیوں کی کتابوں سے قرآن حکیم کو غلط ثابت کرتا رہا ہے اور یہ بھی بالکل درست ہے کہ یہ صدیوں سے رائج ہے ، اسی لئے یہ لوگ اپنے آپ کو سنی کہتے اور کہلاتے ہیں ، مسلمان بالقرآن نہیں :)

مجھے خوشی ہے کہ آپ نے یہ سب کچھ صاف صاف دودھ کا دودھ پانی کا پانی کردیا۔

انہی کہانیوں کی کتب سے جب کوئی غیر مسلم ، مکمل لاقتباسات لے کر چھاپتا ہے تو پھر اس پر اتنا غصہ کیوں؟ کتنے قتل انہی کتب سے لئے گئے اقتباسات کی وجہ سے ہوئے ہیں ؟
شرم تم کو مگر نیہں آتی؟

سارا گناہ اور جرم اپنے سر لینے کے لئے تیار ہوجاؤ تو۔۔ اگر پسند ہو تو رسول اکرم اور ازواج محترم کی بے عزتی اور رسوائی پر مبنی کہانیوں کا ریفرنس ان ہی کتب سے فراہم کروں؟

من گھڑت بھڑاس!!!
 
بافقیہ

ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزولِ کتاب
گرہ کشا ہے نہ رازی نہ صاحبِ کشاف :)
 
Top