محمد وارث

لائبریرین
70889875_10157556332334804_3266299942590742528_n.jpg
 
محمد وارث

لائبریرین
آرمی اور سول کے نام پر امتیازی سلوک ۔۔۔
مرنے کے بعد تو آدمی کہیں کا نہیں رہتا!!!
درست ہے مفتی صاحب قبلہ۔ لیکن یہ امتیازی سلوک میت کے ساتھ نہیں بلکہ لواحقین کے ساتھ ہے کہ رقم تو انہوں نے دینی ہے۔ :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اللہ ہی بہتر جانتا ہے میں نے بھی یہ لفظ پہلی بار اس سیاق و سباق میں پڑا ہے۔ شاید لکڑی کے وہ تختے مراد ہوں جن سے قبر کو بند کیا جاتا ہے۔
کتبہ بھی ہوسکتا ہے جس میں سنگ مرمر کی تختی پر مرحوم کا نام اور تاریخ وغیرہ کندہ ہوتے ہیں ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
انڈیا میں طالب علموں کو نقل سے بچانے کا ایک حیرت انگیز اور نادر طریقہ، اطلاعات کے مطابق اس تصویر کے بعد سے کالج انتظامیہ پر اس انوکھے عمل کے لیے "داد و تحسین" کے ڈونگرے برس رہے ہیں۔ :)

75262296_2796260830398191_2120368248150032384_n.jpg
 
سید عمران

محفلین
انڈیا میں طالب علموں کو نقل سے بچانے کا ایک حیرت انگیز اور نادر طریقہ، اطلاعات کے مطابق اس تصویر کے بعد سے کالج انتظامیہ پر اس انوکھے عمل کے لیے "داد و تحسین" کے ڈونگرے برس رہے ہیں۔ :)
گرمی اور حبس کے دنوں میں تو سانس گھٹنے سے مرجائیں گے!!!
 
Top